نبیل نے کہا:شعیب صفدر اور جہانزیب، یہ قدیر جو بار بار اپنے پپّو بچہ ہونے کا بتاتے رہتے ہیں، آخر کیا کہنا چاہتے ہیں۔

boche. نے کہا:
شعیب نے کہا:boche. نے کہا:
یہ جملے آپ نے اگر پپو قدیر کیلئے لکھے ہیں تو بیکار ہے کیونکہ ابھی وہ ننھے منے راج دلارے ہیں
کچھ کہنا ہے تو ہم سے کہیئے
قدیر احمد نے کہا:شعیب میں نے آپ کو منع کیا تھا کہ یہ حرکت ٹھیک نہیں ہے ، چلیے آپ کی مرضی ، ذرا پنگا لے کر دیکھیے ایک بار ، بوچی کو ابھی آپ جانتے نہیں ہیں ۔ یہ بندے کی اچھی خاصی دھلائی کر دیتی ہیں کسی سرف کے بغیر ۔
قدیر احمد نے کہا:اچھا ہے ہنسیے ، مجھے تو آپ نے رلایا ہے بہت بات سے بات پر ۔ ماشاءاللہ کافی تیز ہیں آپ اور آج کل کی لڑکیوں کو ایسا ہی ہونا چاہیے ۔ بات سے بات پر تو مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ کیا جواب دوں آپ کو :lolz:
افتخار راجہ نے کہا:اصل میں قدیر کو اپنی بات سے بات کی دھلائی یاد ہے جو آپ کے ھاتھوں ہوئی تھی تب سے خود بھی خوفزدہ ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے سے
جہانزیب نے کہا:واپس آنے میں اب ایک قباحت ہے کھ میرے گھر والے مجھے جاتے ہی قربانی کا بکرا بنانے(شادی) کی فکر میں ہیں۔۔ جاتے بھی دل دڑتا ہے۔۔ اب ڈاکٹر صاحب ھومیوپیتھی سیکھ لیں تو کوئی دعا کرتے ھیں