سرگودھا۔

نبیل

تکنیکی معاون
شعیب صفدر اور جہانزیب، یہ قدیر جو بار بار اپنے پپّو بچہ ہونے کا بتاتے رہتے ہیں، آخر کیا کہنا چاہتے ہیں۔ :laugh:
 
اجنبی

محفلین
نبیل نے کہا:
شعیب صفدر اور جہانزیب، یہ قدیر جو بار بار اپنے پپّو بچہ ہونے کا بتاتے رہتے ہیں، آخر کیا کہنا چاہتے ہیں۔ :laugh:

:chal: آرام نال ، کیا مطلب ہے آپ کا :punga:
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھولے بچوں کو تنگ نہ کیا کریں ، بچوں کی دعائیں ویسے ہی بہت جلدی قبول ہوتی ہیں ، یہ اور بات ہے کہ میں نے اپنے بھانجوں سے جو بھی دعا منگوائی ہے ، قبول نہیں ہوئی :blush:
 
تیشہ

محفلین
:

شعیب نے کہا:
boche. نے کہا:

یہ جملے آپ نے اگر پپو قدیر کیلئے لکھے ہیں تو بیکار ہے کیونکہ ابھی وہ ننھے منے راج دلارے ہیں

کچھ کہنا ہے تو ہم سے کہیئے :D

:) ہاہاہا،میں نے کچھ لکیھا ھی کب تھا؟
چلیں جو کچھ پپو قدیر صاخب کے لیے لیکھا وہ ھی آپکو لکیھ دیٹی ھوں ۔

:)
 
اجنبی

محفلین
شعیب میں نے آپ کو منع کیا تھا کہ یہ حرکت ٹھیک نہیں ہے ، چلیے آپ کی مرضی ، ذرا پنگا لے کر دیکھیے ایک بار ، بوچی کو ابھی آپ جانتے نہیں ہیں ۔ یہ بندے کی اچھی خاصی دھلائی کر دیتی ہیں کسی سرف کے بغیر ۔
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
شعیب میں نے آپ کو منع کیا تھا کہ یہ حرکت ٹھیک نہیں ہے ، چلیے آپ کی مرضی ، ذرا پنگا لے کر دیکھیے ایک بار ، بوچی کو ابھی آپ جانتے نہیں ہیں ۔ یہ بندے کی اچھی خاصی دھلائی کر دیتی ہیں کسی سرف کے بغیر ۔

اَف اًف ،ہاہاہاہا، جب میں نے پر ھا بے ساختہ ھنستی گئی ھنستی گئی،
مجھے بری پسند آئی ھے یہ بات دھلائی وہ بھی سرف کے بغیر ،
اب میں جب با تھ میں پرے ھوے سرف کے ڈبے کو دیکھتی ھوں تو پھر ھسنے لگتی ھوں،
واہ، آپ نے تو بری جلدی پھچان لیا مجھے ،اور وہ بھی بلکل ٹھیک ٹھاک ،،

ہاہاہاہا،
 
اجنبی

محفلین
اچھا ہے ہنسیے ، مجھے تو آپ نے رلایا ہے بہت بات سے بات پر ۔ ماشاءاللہ کافی تیز ہیں آپ اور آج کل کی لڑکیوں کو ایسا ہی ہونا چاہیے ۔ بات سے بات پر تو مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ کیا جواب دوں آپ کو :lolz:
 
دھلائی

اصل میں قدیر کو اپنی بات سے بات کی دھلائی یاد ہے جو آپ کے ھاتھوں ہوئی تھی تب سے خود بھی خوفزدہ ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے :cdrying: سے
 
lolz, مطلب اب آپکو سجھ آتی ھے کہ اب کیا جواب دینا چاھیے ہاہاہا،
بات سے بات پر جو آے مجھ سے بچ کے کھاں جا سکتا ھے؟lolz, اور آپ نے بی ایس بی پر آتے ساتھ ھی جی میل، جی میل
کی تھی تو میں نے تو آپکی مدد کی تھی ، نہ کہ رلایا تھا ،
خیر، آپکو جی میل تو ملی تھی نہ ؟ کام تو ھو ھی گیا تھا نہ ‘
ابھی تو آپ نے وھاں آنا چھور دیا آتے رھتے تو کچھ اور رو لیتے ،
ہاہاہی ہی ،
 
تیشہ

محفلین
دھلائی

افتخار راجہ نے کہا:
اصل میں قدیر کو اپنی بات سے بات کی دھلائی یاد ہے جو آپ کے ھاتھوں ہوئی تھی تب سے خود بھی خوفزدہ ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے :cdrying: سے

ابھی تو میں نے کچھ کیا ھی نھیں تھا ؟ دھلائی کسیے ھوگئی؟ آپ ھی بتائیے میں نے کب دھلائ کی؟
مجھے بچاری کو اسیے ھی بدنام کر رکھا ھے دھلائی میں ops'
شاھپر تو آئے ھی کچھ دن تھے ،دھلائی تو تب ھوتی اگر انا جانا لگا رھتا ، اور بات سے بات پر شاید ھی کوئی ھو جو مجھ سے ،میری نوک جھونک سے بچ نکلے lolz.اب نوک جھونک کو دھلائی کا نام تو دینے سے رھے۔
 
ہاں جی اور وہ شاہپر جسکے آپ نے پر کتر دیے تھے، اپنے قدیر ہی تھے۔ اور تب سے نہ صرف خود خوفزدہ ہیں بلکہ دوسروں کو بھی ڈرارہے ہیں۔-
 
جہانزیب

محفلین
اوہ ہو یہ سرگودھا والے تھریڈ پر قدیر کی دھلائی کی یاد کدھر سے آ گئی ویسے اب تو قدیر گاتا پھرتا ہے “ اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں“ :lol:
 
جی صرف گاتا ہیں نہیں پھر رہا بلکہ بھاگتا بھی پھر رہا ہے دیکھیں تو [link=http://urdublog.blogspot.com/2005/12/blog-post_21.html:c1111d0ffd]قدیر کے فرار[/link:c1111d0ffd]
 
شمشاد

لائبریرین
جہانزیب نے کہا:
واپس آنے میں اب ایک قباحت ہے کھ میرے گھر والے مجھے جاتے ہی قربانی کا بکرا بنانے(شادی) کی فکر میں ہیں۔۔ جاتے بھی دل دڑتا ہے۔۔ اب ڈاکٹر صاحب ھومیوپیتھی سیکھ لیں تو کوئی دعا کرتے ھیں :lol:

شادی سے پہلے ہی ھومیوپیتھی کی ضرورت پڑ گئی اللہ ہی خیر کرے
 
بادشاہو فکر نہیں کرو۔۔۔۔ ہومیوپیتھی تو کیا ہم تو ہتھوپیتھی کے بھی ماہر ہیں، بس آپ جا کے شادیاں کرلو پر ولیمے میں ہمیں بطورِ بلوانا۔ ویسے میری مہارت پاکستان حکومت کی تصدیق شدہ ہے۔ :lol:
 
Top