سری لنکا بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
سنگارا 76 کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ۔ اس نے ایک چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 76 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
PC de Silva دولت زردان کی گیند پر میر ویس اشرف کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
سلوا نے 16 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے 17 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اووروں میں تو افغانی گیند بازوں نے لُوٹ سیل لگا دی ہے۔
آخری 3 اوور میں 34 اسکور دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں مزید 15 اسکور دے دیئے۔ یعنی کہ آخری 4 اوور میں 49 اسکور دیئے ہیں۔

سری لنکا

50 اوور
253 اسکور
6 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد شہزاد نے Lakmal کو چھکا تو مارا لیکن اس نے بھی اسے فوراً ہی کلین بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چندی مل کے کلین بولڈ ہونے کا منظر

180681.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
Asghar Stanikzai کو Perera نے کلین بولڈ کر دیا۔
اس نے 34 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 27 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نور علی زردان بھی آؤٹ۔ Mendis کی گیند پر ڈی سلوا نے کیچ پکڑا۔
نور نے 41 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 21 اسکور بنائے تھے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کرک انفو سے ایک عمدہ تبصرہ:

Aditya Pidapart: "Regardless of the final result, there are times teams need a victory, there are times teams deserve a victory, usually for reasons not directly related to the sport, like South Africa needing the rugby world cup in 1995 to unify them at a time the country was standing up in a new world. In a rare case, given how they have played and improved, Afghanistan both need and deserve this victory. "​
 
Top