سری لنکا بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
افغانستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Nawroz Mangalپریرا کی گیند ہر سنگارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
اس نے 13 گیندوں پر 4 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانچویں وکٹ بھی گئی۔
سمیع اللہ شنواری Lakmal کی گیند پر Thirimanne کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
سمیع نے 19 گیندوں پر 6 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان

22 اوور

75 اسکور

5 آؤٹ

لگتا ہے پورے 50 اوور نہیں کھیل پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد نے خود ہی اپنی وکٹیں اڑا دیں۔

180687.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نجیب اللہ زردان پریرا کی گیند پر میتھیو کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
نجیب نے 35 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے 11 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد نبی ڈی سلوا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو۔
افغانستان کی 7 وکٹیں گر گئیں۔

محمد نبی نے 43 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 37 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی کہانی مُک گئی۔
ابھی 11 اوور اور 2 گیندیں باقی تھیں۔
 
Top