سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
بنگالیوں نے تو کمال کر دیا۔

انیس الرحمن بھائی سری لنکا کی 3 وکٹیں گر گئیں۔

اب مزید وکٹ کی گنجائش نہیں، اور اسکور تو صرف 198 رہ گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسین الامین نے 7 گیندوں میں سری لنکا کی دو وکٹیں لیں۔

181015.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عرفات سنی کی گیند پر رُبل حسین نے HDRL Thirimanne کا کیچ پکڑا۔

اس نے 60 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 33 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

47 اوور

193 اسکور

6 آؤٹ

میچ مکمل طور پر سری لنکا کی گرفت میں ہے۔
 
Top