کیوں بھئی؟؟؟چلیں انیس الرحمن بھائی آئسکریم کھلائیں
میرا مطلب تھا کہ7 وکٹ گر جائیں گی۔۔۔ارے انیس بھائی ۔۔۔ ۔! آپ پشاور میں ہیں کیا؟
آپ کی پیشنگوئی جو پوری ہوئی ہے۔کیوں بھئی؟؟؟
انیس بھائی کے پاس بچنے کے 101 راستے ہیں۔ میرا مطلب ہے بچنے کے 101 بہانے ہیں۔سری لنکا والے آ کے انیس بھائی کو اچھی طرح پوچھیں گے اب
وڈے لوگ وڈیاں گلاں۔۔۔انیس بھائی کے پاس بچنے کے 101 راستے ہیں۔ میرا مطلب ہے بچنے کے 101 بہانے ہیں۔