بھائی پتہ نہیں دورہ بھارت سے پہلے چندی مل جادوگرنی سے ملا بھی ہے یا بنا ملے ہندوستان آ گیا ہے۔“چندی مل نے کچھ دیر قبل کہا کہ ”ہم نے بھارت سے بھارت کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ نہیں جیتا ، اورٹیسٹ جیتنا ہمارا دیرینہ خواب ہے ۔
یا دہلی(کوہلی) کا جادومل کر ہی آیا ہوگا ، مگر دونوں ہی جادوگروں سے استفادہ کرتے ہیں ، دیکھیں بنگال کا جادو چلے گا یا لنکا کا !!!
فہد یہ ون ڈے نہیں ، ٹیسٹ میچ ہے ۔پہلا ونڈے: ایڈن گارڈن کلکتہ
ٹاس: سری لنکا، پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
اسکور: انڈیا 0-1 اوور 1،
لوکیش راہل پہلے اوور کے پہلی گیند پہ وکٹ کے پیچھے پکڑے گئے۔
فی الحال دھون و پجارا میدان میں
ارے یہ ٹیسٹ ہےIndian players dismissed first ball of a Test:
S Gavaskar (thrice)
Sudhir Naik
WV Raman
SS Das
W Jaffer
KL Rahul
جی جی میچ دیر سے شروع ہونے کی وجہ سے میں نے اسے ونڈے سمجھ لیا تھافہد یہ ون ڈے نہیں ، ٹیسٹ میچ ہے ۔
آپ کی وجہ سے میں نے ابھی اسے ون ڈے سمجھ لیا اور سری لنکا کی اچھی کارکردگی پر جی ہی جی میں خوش بھی ہوا۔ اب علم ہوا کہ ٹیسٹ ہے اور انڈیا کی حالت مزید بری ہے!ارے یہ ٹیسٹ ہے
بارش کی وجہ سے میچ دیر سے شروع ہوا تو میں نے اسے ونڈے سمجھ لیا
سوری پجارا جی۔
آپ کی وجہ سے میں نے ابھی اسے ون ڈے سمجھ لیا اور سری لنکا کی اچھی کارکردگی پر جی ہی جی میں خوش بھی ہوا۔ اب علم ہوا کہ ٹیسٹ ہے اور انڈیا کی حالت مزید بری ہے!