عبداللہ محمد
محفلین
لنکا کا بہترین بلے باز ایکسٹرا بھی فقہ فورٹیہ میں شامل ہو چُکا یعنی اننگ دھڑن تختہ ہوا ہی چاہتا ہے-
161-8
خسارہ 244 رنز
فالو آن 53
161-8
خسارہ 244 رنز
فالو آن 53
لنکا تقریباً ڈھا لی گئی ہے۔
سری لنکا 185 پہ آل آؤٹ۔ قوی امکان ہے کہ ویسٹ انڈیز فالو آن نہیں لے گا۔
بادی النظر میں کالی آندھی کو 200 سے پہلے سمیٹنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔اور مناسب فیصلہ بھی یہی ہے
229 رنز کی لیڈ ہے اگر کل لنچ تک 150 رنز مزید جوڑ لئے جائیں تو مناسب سے کافی بہتر ہدف ہو۔جائے گا-
یوں بھی قوی اُمید کہ 200 کے اندر کالی آندھی لُوٹ لی جائے گی-
بادی النظر میں کالی آندھی کو 200 سے پہلے سمیٹنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔
آپ ہیراتھ پہ تکیہ کئے بیٹھے ہیں کیا؟آپکی نظر کمزور ہو گئی ہور کوئی گل نہیں-
با آسانی ایسا ہو گا دیکھتے جائیں-
آپ ہیراتھ پہ تکیہ کئے بیٹھے ہیں کیا؟
بظاہر تو بات حق ہے۔ لیکن ایک تو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ، نیز تیسری اننگز ویسے بھی آسان ہوتی ہے اور پھر سری لنکن باؤلنگ کا فقۂ پھسڈیہ میں شامل ہونا وغیرہ۔نہیں جی، کالی آندھی کی بے ثباتی پر -
مینڈس جی دہری شتک جڑ دیں تو بچت ممکن است۔دن کا اختتام 131/4 پر-
مجموعی برتری 360 رنز-
لنکا یہاں سے بھی ایک اننگ سے ہار سکتا ہے-