عبداللہ محمد
محفلین
لنکا نے تو رنز کے بھنگڑے شروع کر دیے ہیں-
دوسرے لفظوں میں دونوں کھلاڑی جلد فقہ فورٹیہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں-
دوسرے لفظوں میں دونوں کھلاڑی جلد فقہ فورٹیہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں-
اگر یہ شراکت مزید پچاس ساٹھ رنز جوڑ جائے تو ویسٹ انڈیز کافی حد تک بیک فٹ پہ آ سکتا ہے۔روشن ڈی سلوا اور مینڈس جی نے 7 اعشاریہ 3 گیندوں پر 5.6 کے رن ریٹ سے 42 رنز جوڑ لئے ہیں- جو کہ اس صورتحال میں کافی سے زیادہ بہترین پارٹنرشپ ہے-
لنکا 166-2
مزید 287 درکار -
80 اوور مکمل ہونے والے ہیں تو ریویو ضائع ہونے کا زیادہ نقصان نہیں۔گامجے جی پویلین واپس 195-5
نائٹ واچ مین نے ری ویو ضائع کردیا اور دوسرے اینڈ سے کپتان صاب دیکھتے رہے۔ بلے بھئی!!
ڈکویلا اس پلان کو تبدیل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔رنز کی آمد بلکل ہی تھم چُکی ہے۔
پچھلے 10 اوورز سے محض 7 رنز ہی آئے ہیں۔
لگتا ہے چندی جی نیا پلان لیکر آئے ہیں، جو کہ ادارے کے نزدیک قطعاََ درست نہ ہے۔
شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی80 اوور مکمل ہونے والے ہیں تو ریویو ضائع ہونے کا زیادہ نقصان نہیں۔
غالباً جس وقت ایمپائرز کال پر ریویو محفوظ رہنے کا قانون آیا تھا، تب سے؟شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی
صاحب عرصہ ہوا ری ویو ری فل ہونے کا قانون بدل چُکا- اب پوری اننگ 2 ہی ری ویو ملتے خواہ اننگ 200 اوور کیوں نہ چلے-
اوہ ہاں۔ یہ تو ہم بھول ہی گئے تھے۔شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی
صاحب عرصہ ہوا ری ویو ری فل ہونے کا قانون بدل چُکا- اب پوری اننگ 2 ہی ری ویو ملتے خواہ اننگ 200 اوور کیوں نہ چلے-