15 گیندوںپہ 18 رنز کی ضرورت ہے سری لنکا کو 5 وکٹیں باقی ہیں
عثمان رضا محفلین دسمبر 15، 2009 #262 انڈیا کے 414 رنز کے جواب میں سری لنکا کے 48 اوورز کے اختتام پر 400 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر
عثمان رضا محفلین دسمبر 15، 2009 #267 انڈیا کے 414 رنز کے جواب میں سری لنکا کے 49 اوورز کے اختتام پر 404 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر 6 گیندوںپہ 11 رنز کی ضرورت ہے سری لنکا کو 3 وکٹیں باقی ہیں
انڈیا کے 414 رنز کے جواب میں سری لنکا کے 49 اوورز کے اختتام پر 404 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر 6 گیندوںپہ 11 رنز کی ضرورت ہے سری لنکا کو 3 وکٹیں باقی ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #268 اب تو انڈیا کا حق بنتا ہے میچ جیتنے کا۔ سات آؤٹ، ایک اوور میں گیارہ اسکور چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #276 قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند صرف تین اسکور سے ہارے۔ کوئی شک نہیں انڈیا نے بہت اچھی طرح میچ کو قابو میں کیا۔
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند صرف تین اسکور سے ہارے۔ کوئی شک نہیں انڈیا نے بہت اچھی طرح میچ کو قابو میں کیا۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 15، 2009 #277 مین آف دی میچ سہواگ انڈیا کو 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے اگلا میچ 18 دسمبر کو ناگپور میں کھیلا جائیگا
مین آف دی میچ سہواگ انڈیا کو 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے اگلا میچ 18 دسمبر کو ناگپور میں کھیلا جائیگا
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #278 آج انڈیا سری لنکا کے درمیان دوسرا ونڈے کھیلا جارہا ہے انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اب تک 19 اوورز کے اختتام تک 99 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر
آج انڈیا سری لنکا کے درمیان دوسرا ونڈے کھیلا جارہا ہے انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اب تک 19 اوورز کے اختتام تک 99 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #279 تینوں اچھے بلے باز تو آؤٹ ہو چکے ہیں۔ اب دھونی ہی ہے جو کچھ کرئے۔