سری لنکا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
40ویں اوور کی پہلی گیند پر جے وردھنے آؤٹ

ابھی سری لنکا کے پاس پاور پلے کی آپشن محفوظ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
44 اوور میں 262 اسکور

6 اوور میں جیتنے کے لیے 40 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ 6 وکٹیں موجود ہیں۔

ایسا نہ ہو پچھلے میچ کی طرح جیتا ہوا میچ ہار دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پچھلے میچ والی ہی صورتحال ہو رہی ہے۔

بیٹنگ پاور پلے لیا اور ساتھ ہی تیسری گیند پر وکٹ گئی۔

264 پر پانچ آؤٹ۔ 33 گیندوں پر 37 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
Top