سید شہزاد ناصر
محفلین
ماشاء اللہ
بٹ صاحب کی تصویر تو پاک ٹی ہاؤس کی محفل والے دھاگے میں دیکھی ہوئی تھی آج محترمی سید زبیر صاحب کو بھی دیکھ لیا
اللہ شاد و آباد رکھے آمین
ماشاء اللہ
جی بھائی جان میں اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں، I-8/4 میں رہائش ہے اور ERRA Headoffice میں جاب کرتا ہوں۔آپ اسلام آباد ہوتے ہیں۔۔۔ تو ہم سے رابطہ بھی کریں۔۔۔ ہم دونوں چلے جائیں گے سر کے گھر۔۔۔ عاطف بٹ کے بغیر۔۔۔ ۔
کیا یاد دلا دیا میرے چاچو کے پاس یہ ہی فوکسی تھیسر کی محبوب گاڑی ذرا قریب سے بھی دیکھ لیں
نبیل بھائی ملاقات کا احوال تو ساجد بھائی نے لکھنا ہوتا ہے۔۔ اور ان کے اوپر تو پہلے جتنی ملاقاتوں کی روداد ادھار ہے اس کو تو بھولنا ہی بنتا ہے۔۔۔ماشاءاللہ۔ دل خوش ہو گیا آپ سب کو اکٹھا دیکھ کر۔ ملاقات کی تفصیل کا انتظار رہے گا۔
امجد علی راجا صاحب ! یہ دونوں بچوں کی شوخیاں آپ نے دیکھیں اللہ سب کو سلامت رکھے ملاقات میں بھی یہی باتیں ہورہی تھیں اب آپ کے وساطت سے میں اسلام آباد اور قرب و جوار میں رہنے تمام محفلین سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے رابطہ نمبر مجھے ذاتی مراسلے میں بھیج دیں جو اکٹھا کرکے میں سب کو ان کے ذاتی مراسلوں میں بھیج دوں گا اور پھر رابطہ کی کوئی راہ نکالیں گے ۔ارے واہ، کیا بات ہے
اردو ویب کے محفلین اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے اور مجھے یاد بھی نہیں کیا؟
نیرنگ خیال بھیا مجھے بھی عاطف بٹ بھائی کے ساتھ سید زبیر سر سے شرفِ ملاقات کے لئے لے جاتے۔
زبردست یار۔۔۔ اب درست کر دیا ہے۔۔ جلدی جلدی ایسے ہی کام ہوتے۔۔۔اب تو آپ واقعی "بڈھے" ہو گئے ہیں نیں بھائیاتنے ٹائپو
ویسے یہ سر زبیر کی گاڑی "فاکسی" ہی ہے نا
کہیں "ڈی لورین" تو نہیں
جلدی کا کام تو ۔۔۔۔۔۔کا نہیں ہوتازبردست یار۔۔۔ اب درست کر دیا ہے۔۔ جلدی جلدی ایسے ہی کام ہوتے۔۔۔
اور میں تو اسے ڈڈو کار لکھنے لگا تھا۔۔۔ ۔ سوچا سید زبیر سر برا ہی نہ منا جائیں۔۔۔ ۔
اگر آپ کمپیوٹر کے سامنے ویسے ہی بیٹھے ہیں۔۔۔ جیسے میں بیٹھا ہوں تو میں اس تصویر میں دائیں جانب ہوں۔۔۔۔اور آپ کہاں ہیں؟
یعنی گیم بازہم صرف گیم کھیلتے تھے
کسی قسم کی "ایجوکیشنل گیم" نہیں
دونوں کی۔۔۔۔ہوںگملے کی یا "گملے میں لگے پھول" کی
ہم تو پورے اسلام آباد میں سے روز گزرتے ہیں۔۔۔ ذاتی پیغام میں ملتا ہوں آپ کو۔۔۔۔ دفتر جی-5 میں ہے۔۔۔ اور رہائش جی-14 میں۔۔۔جی بھائی جان میں اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں، I-8/4 میں رہائش ہے اور ERRA Headoffice میں جاب کرتا ہوں۔
آپ کون سے سیکٹر کی رونق بنے بیٹھے ہیں؟
شکر کریں کہ "اس پھول" نے گملا نہیں کھینچ مارادونوں کی۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ
بٹ صاحب کی تصویر تو پاک ٹی ہاؤس کی محفل والے دھاگے میں دیکھی ہوئی تھی آج محترمی سید زبیر صاحب کو بھی دیکھ لیا
اللہ شاد و آباد رکھے آمین
جناب اوتار کی اور آپکی حالیہ تصویر میں کچھ تضاد نہیں لگ رہاخاکسار اور سر سید زبیر سرکار
مار کر تو دیکھتا۔۔۔ شاخ ہی نہ رہتی جس پر کھلا تھا۔۔۔۔۔۔۔شکر کریں کہ "اس پھول" نے گملا نہیں کھینچ مارا
شکریہ جناببہت خوب شراکت بھائی۔۔۔
خوشی ہوئی آپ لوگوں کو دیکھ کر۔۔۔
چار ماہ میں شکل کتنی بدل جاتی ہے۔۔۔۔جناب اوتار کی اور آپکی حالیہ تصویر میں کچھ تضاد نہیں لگ رہا
شرافت اور ظرافت کبھی اکٹھے ہو سکتے ہیں
وہ تو خاکسار بھائی ہیں، (آپ نے خود ہی تو بتایا تھا)اگر آپ کمپیوٹر کے سامنے ویسے ہی بیٹھے ہیں۔۔۔ جیسے میں بیٹھا ہوں تو میں اس تصویر میں دائیں جانب ہوں۔۔۔ ۔