محسن وقار علی
محفلین
گویا وہ شاخ ہی نہ رہتی کہ جس پر "گلستاں" تھامار کر تو دیکھتا۔۔۔ شاخ ہی نہ رہتی جس پر کھلا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گویا وہ شاخ ہی نہ رہتی کہ جس پر "گلستاں" تھامار کر تو دیکھتا۔۔۔ شاخ ہی نہ رہتی جس پر کھلا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بھائی آپ غلط دیکھ رہے ہیں۔۔ ذرا انتہائی دائیں جانب دیکھیں۔۔۔ ٹوپی اور چشمہ والا بوڑھا نہیں نظر آرہا کیا۔۔۔۔وہ تو خاکسار بھائی ہیں، (آپ نے خود ہی تو بتایا تھا)
شہزاد ناصر بھیا! ایک اور چھوٹا بھائی بھی اسلام آباد میں رہتا ہے، اس سے ملاقات کرنا نہ بھولئے گا۔حضرت انشاءاللہ کبھی ملاقات ہو گی
میرا چھوٹا بھائی اسلام آباد میں رہتا ہے
کبھی ادھر گزر ہوا تو ضرور ملاقات ہو گی
اؤے مدوّن کیوں کر دیا مراسلے کو۔۔۔ ڈر گیا میرے سے۔۔۔۔تضاد بھی "کھلا" ہے گویا عینی مینی کے بقول "اوپن کنٹراسٹ"
ڈرتے ورتے ہم کسی سے نہیںاؤے مدوّن کیوں کر دیا مراسلے کو۔۔۔ ڈر گیا میرے سے۔۔۔ ۔
ذاتی پیغام میں ملتا ہوں آپ کو ۔ ۔ ۔ "ملتا" ہوں پر زور تو نہیں دیا آپ نےہم تو پورے اسلام آباد میں سے روز گزرتے ہیں۔۔۔ ذاتی پیغام میں ملتا ہوں آپ کو۔۔۔ ۔ دفتر جی-5 میں ہے۔۔۔ اور رہائش جی-14 میں۔۔۔
آمین۔ یہ تو بہت خوب بات کہی آپ نے زبیر بھیا!امجد علی راجا صاحب ! یہ دونوں بچوں کی شوخیاں آپ نے دیکھیں اللہ سب کو سلامت رکھے ملاقات میں بھی یہی باتیں ہورہی تھیں اب آپ کے وساطت سے میں اسلام آباد اور قرب و جوار میں رہنے تمام محفلین سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے رابطہ نمبر مجھے ذاتی مراسلے میں بھیج دیں جو اکٹھا کرکے میں سب کو ان کے ذاتی مراسلوں میں بھیج دوں گا اور پھر رابطہ کی کوئی راہ نکالیں گے ۔
کیسے بھول سکتا ہوںشہزاد ناصر بھیا! ایک اور چھوٹا بھائی بھی اسلام آباد میں رہتا ہے، اس سے ملاقات کرنا نہ بھولئے گا۔
اصل میں مجھے تو ایک تصویر بھی نظر نہیں آ رہی، آفس میں ہوں اور شاید سرور سپورٹ نہیں کر رہا۔بھائی آپ غلط دیکھ رہے ہیں۔۔ ذرا انتہائی دائیں جانب دیکھیں۔۔۔ ٹوپی اور چشمہ والا بوڑھا نہیں نظر آرہا کیا۔۔۔ ۔
بھائی یہ نمبر گنتی کے لیے تو نہیں دیا تھا آئیںآمین۔ یہ تو بہت خوب بات کہی آپ نے زبیر بھیا!
میں تو ابھی بھیجے دیتا ہوں اپنا نمبر، اور اگر اجازت ہو تو ایک کال کرنے کی گستاخی کر سکتا ہوں آپ کو؟
جزاک اللہ، تو پھر دو بھائیوں کو انتظار رہے گا آپ کی آمد کا، اور وہ بھی بہت بےچینی سے ۔ ۔ ۔کیسے بھول سکتا ہوں
ممکن ہے کہ 15 یا 20 دن تک چکر لگےجزاک اللہ، تو پھر دو بھائیوں کو انتظار رہے گا آپ کی آمد کا، اور وہ بھی بہت بےچینی سے ۔ ۔ ۔
ممکن ہے کہ 15 یا 20 دن تک چکر لگے
براو غدیر بہت سی داد قبول کروسر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو
خیال بھیا مجھے نظر آ گئی فیصل مسجد وہ بھی بغیر غور کیے اگر میں غلط نہیں تو ٹاورز کے دائیں طرف درخت کے اوپر نظر آ رہی ہے اور اگر میں صیح ہوں تو داد دیں میری دور نگاہی کی جو محسن بھیا نہیں ڈھونڈ سکے وہ میں نے ڈھونڈ لی
خیال بھیا مجھے نظر آ گئی فیصل مسجد وہ بھی بغیر غور کیے اگر میں غلط نہیں تو ٹاورز کے دائیں طرف درخت کے اوپر نظر آ رہی ہے اور اگر میں صیح ہوں تو داد دیں میری دور نگاہی کی جو محسن بھیا نہیں ڈھونڈ سکے وہ میں نے ڈھونڈ لی [/quote]سر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو
جب نظر ہی نہیں آ رہیں تو بتانے کا فائدہبہت ساری داد قبول فرمائیں۔ لیکن یہ تو بتا دیں کہ کون سے ٹاورز اور کون سے درخت ؟
(میرے پاس تصاویر ڈسپلے نہیں ہو رہیں نا۔ ہاہاہا
قبلہ یعنی ہمارا آنا بھی عاطف کے سر منڈھ دیا گیا۔۔۔مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ ساتھیوں کی دلچسپی اور اظہار پسندیدگی کا کیسے شکریہ ادا کروں ۔ سب ساتھیوں کے لیے اللہ کے حضور دعا گو ہوں ۔ خصوصا عاطف بٹ کا جن کی بدولت نیرنگ خیال بھی چلے آئے ۔ اور میرے ویران گھر میں بہار آگئی
مجھے کون یاد رکھے گا۔۔۔کیسے بھول سکتا ہوں