عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے یہ دھاگہ میں نے اتنی دیر سے کیوں دیکھا
خوب بھیا لوگ!
خوب بھیا لوگ!
میں ا کر سب ٹھیک کرتا ہوں یہ سب ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہین اور ہمیں دور بھجوا رکھا ہے بلکہ کام پر لگا رکھا ہے
عمر بھائی باقی دونوں کو بھی فہرست میں شامل کرنے کا شکریہ۔۔۔ماشاء اللہ ہمارے پسندیدہ محفلین میں سے تین سے تصویری ملاقات ہو گئی۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
پرانی تصویریں۔۔۔۔۔نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔
گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی یہ تصویر اپنے خفیہ "ذرائع" سے حاصل کی ۔ تا کہ آپ کو "دندان شکن" جواب دیا جا سکے۔
شکریہ بہنا لوگی۔۔۔۔ارے یہ دھاگہ میں نے اتنی دیر سے کیوں دیکھا
خوب بھیا لوگ!
ہم دن رات گن رہے ہیں حضورتو انتظار شروع کر دیں کیا۔۔۔
شکریہ سرکار۔۔۔ ویسے ہماری ملاقات تو محفل میں جابجا بکھری پڑی ہے۔۔۔چلئے نیرنگ بھائی ہم نے آپ سے بھی ملاقات کر لی آپ کے استاذ محترم سید زبیر صاحب سے بھی اور عاطف بھائی سے بھی طبیعت خوش ہوئی ۔اللہ آپ لوگوں کو خوش رکھے ۔
کہتے ہیں تو دل بہلانے کو اور تصاویر بھی لگا دوں۔۔۔ہم دن رات گن رہے ہیں حضور
یعنی اب آپ سر پر ٹوپی پہن کر اور چشمہ لگا کر نئی نئی اصطلاحات نکالیں گے بھیاشکریہ بہنا لوگی۔۔۔ ۔
شکریہ سرکار۔۔۔ ویسے ہماری ملاقات تو محفل میں جابجا بکھری پڑی ہے۔۔۔
نہیں یہ کام میں ان دونوں چیزوں کے بغیر کر رہا ہوں۔۔۔یعنی اب آپ سر پر ٹوپی پہن کر اور چشمہ لگا کر نئی نئی اصطلاحات نکالیں گے بھیا
اچھا۔۔۔۔ وہ قیصرانی بھائی والی روداد میں بھی ہیں تصاویر۔۔۔ اور اسلام آباد کانفرس والی میں بھی کافی ساری ہیں۔۔۔وہ تو ہے لیکن تصویریا تو پہلی مرتبہ نا دیکھا بھیا جی!
ضرور ضرور جناب نیکی اور پوچھ کچھ ۔ ارشاد ارشادکہتے ہیں تو دل بہلانے کو اور تصاویر بھی لگا دوں۔۔۔
ہائیں! تو اب بغیر چشمہ لگائے ہی کریں گے اور سر پر ٹوپی بھی نہیں پہنیں گےنہیں یہ کام میں ان دونوں چیزوں کے بغیر کر رہا ہوں۔۔۔
نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔
گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی یہ تصویر اپنے خفیہ "ذرائع" سے حاصل کی ۔ تا کہ آپ کو "دندان شکن" جواب دیا جا سکے۔
لولز ایسی ایسی جاسوسیاں کے ہاتھوں سے کبوتر اڑ جائیںیعنی ادھر بھی جاسوسی
بھرا جی اب کوئی نئی چیز نہ نکال پھینکنا۔۔ ۔۔۔ باقی ہم تو آپ کی جاسوسی کے چشم دید گواہ ہیں
عاطف بٹ بھائی کا تو موبائل سے جنم جنم کا رشتہ لگتا ہے۔۔۔