سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

نیرنگ خیال

لائبریرین
انیس بھائی جان، یہ دیکھئے کہ جب تصویروں میں ہی شخصیات میں اتنا وقار جھلکتا ہے تو اصل زندگی میں کیا عالم ہوگا۔ :)
سر زبیر کے حوالے سے یہ بات بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ اور بٹ صاحب کے لیے بھی ٹھیک ہی ہے۔۔۔۔ لیکن ہم سے مل کر شائد یہ گماں آپ کا بدل جائے۔۔۔ :devil:
 
شیزان

لائبریرین
ماشاء اللہ۔۔ زبردست تصاویر ہیں۔۔

نین بھائی آپ نے نہ تو ٹیگ کیا اور نہ ہی بلایا لیکن ہم بن بلائے مہمان کی طرح چلے آئے ہیں۔۔ برا تو نہیں مانیں گے ہماری آمد کا;)
 
باباجی

محفلین
سید زبیر شاہ جی سے مل کر واقعی اتنا اچھا لگتا ہے کہ دل چاہتا ہے آپ بیٹھے انہیں دیکھتے رہیں ، ُ سُنتے رہیں
جب اسلام آباد میں ان سے ملاقات ہوئی اور شاہ جی نے جب گلے سے لگایا تو ان کی محبت سے بھر گیا تھا میں
بٹ صاحب بھی ایویں ای بھاگ بھاگ کر شاہ جی سے ملنے نہیں جاتے :)
شاہ جی کی محبت مقناطیس سے بھی زیادہ کشش والی ہے
جو چاہے آزمالے
 
سید زبیر

لو جی اک بھلے مانس (@ساجد ) نوں ٹوریا تے تسی آگئے رلانے واسطے
شالا جیویں تے سکھی رہویں۔ اللہ ایہہ توں دگنا تنوں اپنی محبت عطا کرے
ٹوٹے دلاں دا سنگی دا رب سنگی ہوندا ایے
 
ساجد

محفلین
ماشاء اللہ۔۔ زبردست تصاویر ہیں۔۔

نین بھائی آپ نے نہ تو ٹیگ کیا اور نہ ہی بلایا لیکن ہم بن بلائے مہمان کی طرح چلے آئے ہیں۔۔ برا تو نہیں مانیں گے ہماری آمد کا;)
ٹیگ تو مجھے بھی نہیں کیا تھا ۔ کوئی نیرنگ خیال کی "نا... رنگیاں" دیکھے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:evil:
اتنی بھی عمر نہیں میری۔۔۔ ۔ وہ تو بس میں نے سوچا کہ ابھی 100 برس عمر ہی کیا ہوتی ہے۔۔۔ حضرت نوح کے دور میں اس عمر کے لڑکے بالے کہلاتے تھے۔۔۔ :devil:
ہائے اللہ جی!
پھر تو میں آپ کو بابا جی کہنا شروع کر دوں؟ :oops::p
اور یہ جن بابا بن کر مجھے ڈرانے کی نہیں ہو رہی بھیا
 
تعبیر

محفلین
اپیا میں نے تو ٹیگ کیا تھا۔۔۔ :) اگر آپ تک نہیں پہنچا تو ابن سعید بھائی قصوروار ہیں۔۔۔ ۔ وہ یقیناً ٹیگ کرنے کے ڈیٹا پر پاؤں رکھ کر بیٹھے ہونگے۔۔۔ :evil:
اب میری تعریف کر دیجیے جلدی سے آکر۔۔۔ (n)
سچی مجھے کوئی اطلاع نہیں ملی ٹیگ نظر ہی نہیں آرہے تو کیا کہا جا سکتا ہے۔
سیانوں کا کہنا ہے کہ تعریف کرنے میں کبھی جلدی نہیں کرنی چاہیے ۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سچی مجھے کوئی اطلاع نہیں ملی ٹیگ نظر ہی نہیں آرہے تو کیا کہا جا سکتا ہے۔
سیانوں کا کہنا ہے کہ تعریف کرنے میں کبھی جلدی نہیں کرنی چاہیے ۔ :p
اب ساری باتیں آپ سیانوں کی مانیں گی۔۔۔۔ o_O
ہماری باری ہر کسی کو سیانے یاد آجاتے ہیں۔۔۔:unsure: پتا نہیں کونسا بڑھاپا ٹپکتا ہے ہماری صورت سے۔۔۔۔ :shock:
 
Top