قیصرانی
لائبریرین
یہ جاننا نہیں جناب، جاننے سے مراد ہے کہ نماز پڑھی جائے تو کیوں؟ روزہ رکھا جائے تو کیوں؟ حج کیا جائے تو کیوں؟ زکواۃ دی جائے تو کیوں۔ یہ جاننا نہیں کہ ان کا طریقہ کار کیا ہوگا، بلکہ یہ کہ ایسا کیا ہی کیوں جائےمذہب ماننے اور جاننے دونوں کا نام ہے ۔
ماننا جیسے ہمارے عقائد ، اللہ تعالی ، فرشتوں ، جنت ، دوزخ ، روز قیامت کو ماننا وغیرہ کو ماننا اور جاننا جیسے نماز ، روزہ ، حج ، زکوۃ وغیرہ کے مسائل کا جاننا ۔