شمشاد
لائبریرین
اگر ریمنڈ ڈیوس کو بلاوجہ رہا کر دیا جاتا ہے تو ذمہ داروں کے لئے سزا تجویز کریں۔
تو جو عدالتی سزا ریمنڈ کو ملنی چاہیے وہی سزا اسکو بلا وجہ رہا کرانے والے کو ملنی چاہیے۔
اگر ریمنڈ ڈیوس کو بلاوجہ رہا کر دیا جاتا ہے تو ذمہ داروں کے لئے سزا تجویز کریں۔
اسے منتخب کرانے والوں کو بھی ایک ایک سرٹیفیکیٹ تھما دیا جائے۔اگر ایک بندہ اپنے ذہنی توازن خراب ہونے کا ڈاکٹری ثبوت سوئس عدالتوں کو دے کر کیس سے جان چھڑاتا ہے اور پھر پاکستان کا صدر بن جاتا ہے تو اس کے لئے کیا سزا ہوگی؟
سرٹیفیکیٹ تو اپنا اپنا۔۔پھر تو بہت سارے certificates کی ضرورت پڑے گی۔
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک ہی certificate میں سب کے نام لکھ دیئے جائیں؟
اسے آرام سے بٹھا کر بتا دیا جائے کہ اس نے یہ حرکت کیوں کی ہے اور اس کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں۔ بلا وجہ بدتمیزی کرنے والے کو آرام سے اتنی دیر بیٹھ کر اتنا بڑا لیکچر سننے سے بڑی سزا نہیں مل سکتیکوئی اگر کسی کے ساتھ بلاوجہ بدتمیزی سے پیش آئے تو اسکی کیا سزا ہوگی؟
یہ تو پھر عطا اللہ عیسی خیلوی کے ساتھ بدتمیزی ہو گئی۔میرے مانیں تو اس کو تین دن تک لگاتار عطا اللہ عیسی خیلوی کے گانے سنوائے جائیں۔
مجھے ایک بار ایک دوست نے بتایا کہ دبئی جب عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی تشریف لائے تو میرے دوست کو اپنی یادیں سنا رہے تھے کہ ایک زمانہ تھا کہ انہیں ریڈیو پاکستان میں گھسنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ جب میرے دوست نے افسوس کا اظہار کیا کہ دنیا کتنی بے قدری ہے اور پھر وجہ پوچھی تو جناب عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی نے فرمایا (چونکہ وہ نشے کی حالت میں تھے اس لئے شاید سچ بتا بیٹھے)کہ یار مجھے گانا گانا آتا تو وہ مجھے اندر گھسنے دیتےیہ تو پھر عطا اللہ عیسی خیلوی کے ساتھ بدتمیزی ہو گئی۔