خرم شہزاد خرم
لائبریرین
سب ٹھیک ہے آپی جی اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں آپ کیسی ہیں کل پھر میںفون کروں گا ٹھیک ہے نا
سب ٹھیک ہے آپی جی اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں آپ کیسی ہیں کل پھر میںفون کروں گا ٹھیک ہے نا
اور کیا سستی کال ڈھونڈ رہا ہے اور مقامی کال کر ہی نہیں رہا۔
ابھی تہ تو ایک بھی نہیں کی کنجوس نے۔یہ فیصل بھائی بھی لاپتہ ہیں کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔
چلے ٹھیک ہے میں انتظار کر لیتا ہوں
آپ نے فیصل بھائی کو اپنا پتہ ہی غلط بتایا ہو گا کہ سچ مچ میں کہیں آ ہی نہ جائیں۔
خرم ، اب کرلو فون ۔۔ یا پھر میں ہی کرلوں گی ایک ، دو، تین ، چار دنوں میں ۔۔
جیسے آپ کہہ گی ویسا ہی کروں گا
کیامیں آپ کو ایسا لگتا ہوں کیا
شمشاد بھائی میں کیا کہوں مجھے جس طرح حکم ملے گا میں ویسے ہی کروں گا نا
زینب آپی یہ بات ٹھیک نہیں آپ نے کیا کہا تھا مجھے
فیصل بھائی غلط فہمی پر تھے وہ دو دفعہ مجھ سے ملنے آئے لیکن پتہ نہیں کہاں چلے گے اب ان کو پتہ چلا ہے میں کہاں ہوں
آپ نے فیصل بھائی کو اپنا پتہ ہی غلط بتایا ہو گا کہ سچ مچ میں کہیں آ ہی نہ جائیں۔
لگتے تو نہیں پر شاید ۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی اس سرخ لائن کو پڑھے اور فیصلہ کریں میں کیسے فون کروںیہ سیاسی بیان تھا وہی اصلی بیان تھا
شمشاد بھائی یہ الو کا کان بیٹھا ہوا "العین" میں ہے اور لوگوں کو ملنے کے پتے ابوظہبی کے دے رہاہ ے ۔وہ فیصل بھائی ہیں کول مائنڈ میں دو خالی چکر لگاتی تو دیتی ایک کان کے نیچے تمہیں کہ دن میںتارے نظر آتے
اب بھی سمجھ میں آیا خرم میاں کہ نہیں؟