روزنامہ امت کے رپورٹر کو خبر پر تحقیق کرنا چاہئے کیونکہ سعودی عرب میں ملائشین کہیں بھی غیر قانونی قیام نہیں کرتے ۔ وہ تو ویسے ہی سعودیہ میں نہایت قلیل تعداد میں ہیں اور کام بھی کرتے ہیں تو قانونی طور پر اور اچھے عہدوں پر۔ شاید کوئی ایک آدھ کیس ایسا ہو جہاں کوئی ملائشین کسی وجہ سے سعودیہ میں روپوش ہو یا غیر قانونی کام طور پر کام کرتا ہو۔ ہاں البتہ انڈو نیشی کافی تعداد میں ہیں اور ان کی خواتین کے ساتھ اکثر سعودیوں کا رویہ انتہائی غیر انسانی ہوتا ہے۔
ہاں البتہ انڈو نیشی کافی تعداد میں ہیں اور ان کی خواتین کے ساتھ اکثر سعودیوں کا رویہ انتہائی غیر انسانی ہوتا ہے۔
آپ نے اگر کان پکڑنا ہی ہو تو سیدھا ہاتھ اس تک کیوں نہیں لے جاتے سر کے پیچھے سے بازو گھمانے کی کیا ضرورت ہے؟۔ بات صرف یہ ہے کہ سعودیوں میں سے اکثر غیر ملکی خواتین سے بد سلوکی کرتے ہیں تو اسے سیدھا سیدھا تسلیم کرنے میں کیا امر مانع ہے؟ اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے لئےادھر اُدھر کے ممکنات و ناممکنات کو بیچ میں لانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی۔عموما یہ بات کی جاتی ہے کہ سعودیہ میں غیرملکی افراد کے ساتھ معاملہ غیر انسانی ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ درست رائے نہیں۔ یہ ممکن ہے کہ بعض اوقات یہ ہوتا ہے مگر خود پاکستان میں مزدوروں اور مزارعوں کے ساتھ کونسا انسانی سلوک ہوتا ہے۔ پچھلے دن میں ایک سوڈانی اور ایک پاکستانی دوست کے ساتھ بات کررہا تھا۔ سوڈانی کہنے لگا کہ سعودی یہاں غیر ملکیوں سے اچھا سلوک نہیں کرتے خاص طور پر سیاہ فام اور غیر عرب لوگوں سے۔ میں نے اس سے پوچھا کہ فرض کرو کہ سوڈان میں اتنی بڑی تعداد میں غیر ملکی کام کرنے پہنچ جائیں تو ان کے ساتھ سوڈانی کیا سلوک کریں گے۔ کہنے لگا اس سے کہیں زیادہ برا جیسا یہ سعودی یہاں کرتےہیں۔
یہی سوال پاکستانیوں سے ہے۔ فرض کریں کہ بنگالی، برمی، نیپالی، اور افغانی اور سوڈانی اور اس جیسے بہت سے ممالک سے لوگ پاکستان لاکھوں کی تعداد میں اجائیں تو پاکستانی ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے۔ افغانیوں کی مثال سامنے رکھیں اور پھر جواب دیں
آپ نے اگر کان پکڑنا ہی ہو تو سیدھا ہاتھ اس تک کیوں نہیں لے جاتے سر کے پیچھے سے بازو گھمانے کی کیا ضرورت ہے؟۔ بات صرف یہ ہے کہ سعودیوں میں سے اکثر غیر ملکی خواتین سے بد سلوکی کرتے ہیں تو اسے سیدھا سیدھا تسلیم کرنے میں کیا امر مانع ہے؟ اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے لئےادھر اُدھر کے ممکنات و ناممکنات کو بیچ میں لانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی۔
پھر وہی روش کہ فلاں جگہ کیا ہو رہا ہے اور فلاں جگہ کیا ہو سکتا ہے۔پروپیگینڈا زیادہ ہے حقیقت کم ہے
مگر بہرحال یہ ہر جگہ موجود ہے۔ پاکستان میں تو خواتین کو گروی تک رکھا جاتا ہے گاوں دیہات میں
درست بات ہے۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد اگر سعودیہ والوں کی حمایت بھی کرتی ہے تو اسکی وجہ صرف یہی ہے کہ انکے روزگار لگے ہوئے ہیں وہاں، اور دوسرا بڑا فیکٹر ہے کہ مکے مدینے کی قربت کے صدقے ان سعودیوں کی بدسلوکیاں اور ناانصافیاں بھی برداشت کرلی جاتی ہیں۔۔ورنہ وہاں جو کچھ یہ سعودی لوگ کرتے ہیں وہ کوئی قابلِ فخر بات نہیں۔۔۔لیکن انکی بے جا حمایت کرنے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں آسکتی کیونکہ:یہ سسٹم انسانی غلامی کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے جو سرا سر غیر اسلامی ہے۔
پھر وہی روش کہ فلاں جگہ کیا ہو رہا ہے اور فلاں جگہ کیا ہو سکتا ہے۔
جناب عالی جس جگہ اور معاشرہ کی بات ہو رہی ہے وہاں تک رہنے سے ہم بات کو بہتر انداز میں نہیں سمجھ سکتے ؟
ویسے مجھے یہ سمجھانے کی ضرورت نہیں کہ سعودیہ کے بارے میں کتنا پروپیگنڈہ ہے اور کتنی حقیقت ؛اور دیگر دنیا کے ممالک بھی تعداد اور قیام کے لحاظ سے میں نے آپ سے زیادہ گھوم پھر رکھے ہیں اور جہاں بھی رہا وہاں کے معاشرے کا بہت گہرائی سے مطالعہ کیا ہے۔
آپ میرے صبر کو مت آزمائیں جو میں آپ جیسے بعض دوستوں کا لحاظ رکھتے ہوئے کفیل سسٹم رکھنے والے معاشروں کے بارے میں کئے ہوئے ہوں۔ یہ سسٹم انسانی غلامی کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے جو سرا سر غیر اسلامی ہے۔
کفیل سسٹم سے میں بھی متفق نہیں۔
دنیا کے کتنے ممالک گھومے ہیں۔ اور یہ گمان کیوں ہے کہ مجھ سے زیادہ گھومیں ہیں؟
؛اور دیگر دنیا کے ممالک بھی تعداد اور قیام کے لحاظ سے میں نے آپ سے زیادہ گھوم پھر رکھے ہیں اور جہاں بھی رہا وہاں کے معاشرے کا بہت گہرائی سے مطالعہ کیا ہے۔
مطلب اب پاسپورٹ پر ویزا جنگ ہو گی اس طرح تو ہمارے جیسے جہاز کے کنڈیکٹر جیت جائیں گےساجد بھائی! آج خان صاحب کو بتلا ہی دیں کہ آپ کس کس ملک میں اور کتنے کتنے عرصہ تلک مقیم رہے ہیں اور اس دوران وہاں کیا کیا فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ تاکہ یہ آئندہ کبھی اس ”خوش گمانی“ میں نہ رہیں کہ یہ آپ سے بڑے سیاح اور دنیا کے بارے میں آپ سے زیادہ باخبر ہیں
ساجد بھائی! آج خان صاحب کو بتلا ہی دیں کہ آپ کس کس ملک میں اور کتنے کتنے عرصہ تلک مقیم رہے ہیں اور اس دوران وہاں کیا کیا فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ تاکہ یہ آئندہ کبھی اس ”خوش گمانی“ میں نہ رہیں کہ یہ آپ سے بڑے سیاح اور دنیا کے بارے میں آپ سے زیادہ باخبر ہیں
میں کسی خوش گمانی میں مبتلا نہیں
کفیل سسٹم سے میں بھی متفق نہیں۔
دنیا کے کتنے ممالک گھومے ہیں۔ اور یہ گمان کیوں ہے کہ مجھ سے زیادہ گھومیں ہیں؟
ہمیں تو بتایا گیا ہے کہ آپ جہازوں کے تیل بدلی اور تیل پانی پر معمور ہیںمطلب اب پاسپورٹ پر ویزا جنگ ہو گی اس طرح تو ہمارے جیسے جہاز کے کنڈیکٹر جیت جائیں گے
تیل پانی ؟ کیا آپ مجھے نیو خان میں لگوا آئے تھےہمیں تو بتایا گیا ہے کہ آپ جہازوں کے تیل بدلی اور تیل پانی پر معمور ہیں