بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔۔بڑے ہوجائیں ابمیرا تبصرہ یہ ہے کہ فیصلے اپنے ہونے چاہیے اس پر مداخلت کسی نہیں ہونی چاہیے، اور جو پروٹوکال 1700 عیسوی میں دنیا کے لئے میسونک لیڈروں نے تیار کرلی وہ اسکو آخر تک لے جائینگے جس میں دنیا کا بہت نقصان ہوگا ، مسلمانوں کا نقصان بہت ہوگا۔ کافی ان تک فکر کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمانوں کا اصل دشمن منافقین ہیں جو کوفہ ، کربلا کےبعد سے وجود میں آیا۔ اور یہی لوگ اسرائیل کو پروٹیکٹ کرینگے، ایک عرصے تک امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی میں صف اول رہنے والے مڈل ایسٹ کا خاکہ بدلنے کے بعد یکایک دوست ہوجاتے ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا ہونے جارہا ہے۔
بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔ ۔بڑے ہوجائیں اب
محمود بھائی کیا یہ صحیح ہے کہ سعودی عرب تیل لینے گیا؟؟؟؟
یہ تیل لینے گیا والا محاورہ سمجھ نہیں پایا میں۔۔۔البتہ زید حامد نے جو بیان کیا ہے اس سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔باقی کسی ملک کے ٹوٹنے یا باقی رہنے کے بارے میں اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔لیکن یہ ضرور ہے کہ خطے میں شورشیں اور خانہ جنگیاں برپا کروانے کے آثار نظر آتے ہیں۔۔محمود بھائی کیا یہ صحیح ہے کہ سعودی عرب تیل لینے گیا؟؟؟؟
جیسا کہ زید حامد نے بیان کیا ہے۔۔
اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کتنے عرصے میں ٹوٹے گا؟
مطلب یہ تھا کہ سعودی عرب کا کام لگ گیا۔۔۔یہ تیل لینے گیا والا محاورہ سمجھ نہیں پایا میں۔۔۔ البتہ زید حامد نے جو بیان کیا ہے اس سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔ باقی کسی ملک کے ٹوٹنے یا باقی رہنے کے بارے میں اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔لیکن یہ ضرور ہے کہ خطے میں شورشیں اور خانہ جنگیاں برپا کروانے کے آثار نظر آتے ہیں۔۔
میرا تبصرہ یہ ہے کہ فیصلے اپنے ہونے چاہیے اس پر مداخلت کسی نہیں ہونی چاہیے، اور جو پروٹوکال 1700 عیسوی میں دنیا کے لئے میسونک لیڈروں نے تیار کرلی وہ اسکو آخر تک لے جائینگے جس میں دنیا کا بہت نقصان ہوگا ، مسلمانوں کا نقصان بہت ہوگا۔ کافی ان تک فکر کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمانوں کا اصل دشمن منافقین ہیں جو کوفہ ، کربلا کےبعد سے وجود میں آیا۔ اور یہی لوگ اسرائیل کو پروٹیکٹ کرینگے، ایک عرصے تک امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی میں صف اول رہنے والے مڈل ایسٹ کا خاکہ بدلنے کے بعد یکایک دوست ہوجاتے ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا ہونے جارہا ہے۔
اللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔میں الجھا ہوا نہیں تھا لیکن اب سب کچھ سامنے ہے، جس کا دل کرے مانے جس کا نہ مانے۔
بیت اللہ ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بیت المقدس ہمارا ہے صرف اور صرف مسلمانوں کا ہے کسی نہ شیخ کا ہے نہ حکومت کا،
اور اللہ جانتا ہے کہ حکومت کس کو دی جائے اور اسکی خدمت کس لی جائے، میں اللہ کی مرضی کو ٹھکرا نہیں سکتا۔
ہاہاہاہا۔ شاندار، زبردستاللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔ جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔
اللہ کی مرضی کے حوالے سے ایک حکایت یاد آئی کہ ایک چور کسی باغ میں سے پھل چراتا ہوا پکڑا گیا۔ باغبان نے ااسکی مرمت کرنا شروع کی تو اس نے ہانپتے ہوئے کہا:
ایک منٹ ٹھہر جاؤ۔ میری ایک بات کا جواب دے دو اسکے بعد جو دل میں آئے وہ کرنا۔
باغبان رک گیا اور پوچھا کہ کونسی بات؟۔ چور نے جواب میں یہ سوال پوچھا کہ :
تم مسلمان ہو، اور مسلمانوں کا ایمان ہے کہ رزق اللہ کی طرف سے ہے اور جسکے نصیب میں جو رزق لکھ دیا گیا کوئی اس سے چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لکھا گیا، کوئی اسے دلوا نہیں سکتا۔ صحیح؟
ہا یہ بات درست ہے۔
تو پھر میں بھی تو اپنا لکھا ہوا رزق ہی کھا رہا ہوں۔ اللہ نے جو مقدر کیا وہی کھا رہا ہون، پھر یہ مذمت اور تشدد کیوں؟
باغبان نے کہا :
ی جو جوتے اور تھپڑ تم کھا رہے ہو اور یہ گالیوں جو تمہیں دی جارہی ہیں، یہ بھی تو تمہاری قسمت میں لکھ دی گئی تھیں۔۔ انہیں بھی اللہ کی رضا سمجھ کر چپ چاپ قبول کرو اب۔
بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔ ۔بڑے ہوجائیں اب
میں الجھا ہوا نہیں تھا لیکن اب سب کچھ سامنے ہے، جس کا دل کرے مانے جس کا نہ مانے۔
بیت اللہ ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بیت المقدس ہمارا ہے صرف اور صرف مسلمانوں کا ہے کسی نہ شیخ کا ہے نہ حکومت کا،
اور اللہ جانتا ہے کہ حکومت کس کو دی جائے اور اسکی خدمت کس لی جائے، میں اللہ کی مرضی کو ٹھکرا نہیں سکتا۔
اللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔ جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔
بیت اللہ عالم اسلام سے قبل عرب بت پرست قبائل کا مرکز تھا۔ بیت المقدس عالم اسلام سے قبل یہود، رومیوں ، فارسیوں اور یونانیوں کی اماج گاہ رہ چکا ہے۔ یہ ہمارا ہمارا کی کیا رٹ لگا رکھی ہے؟ جو چیز پہلے کسی اور کی رہ چکی ہے وہ اسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Temple_Mount