سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

یوسف-2

محفلین
news-03.gif
 
x boy

محفلین
میرا تبصرہ یہ ہے کہ فیصلے اپنے ہونے چاہیے اس پر مداخلت کسی نہیں ہونی چاہیے، اور جو پروٹوکال 1700 عیسوی میں دنیا کے لئے میسونک لیڈروں نے تیار کرلی وہ اسکو آخر تک لے جائینگے جس میں دنیا کا بہت نقصان ہوگا ، مسلمانوں کا نقصان بہت ہوگا۔ کافی ان تک فکر کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمانوں کا اصل دشمن منافقین ہیں جو کوفہ ، کربلا کےبعد سے وجود میں آیا۔ اور یہی لوگ اسرائیل کو پروٹیکٹ کرینگے، ایک عرصے تک امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی میں صف اول رہنے والے مڈل ایسٹ کا خاکہ بدلنے کے بعد یکایک دوست ہوجاتے ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا ہونے جارہا ہے۔
 
بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔۔بڑے ہوجائیں اب
 
x boy

محفلین
بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔ ۔بڑے ہوجائیں اب

میں الجھا ہوا نہیں تھا لیکن اب سب کچھ سامنے ہے، جس کا دل کرے مانے جس کا نہ مانے۔
بیت اللہ ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بیت المقدس ہمارا ہے صرف اور صرف مسلمانوں کا ہے کسی نہ شیخ کا ہے نہ حکومت کا،
اور اللہ جانتا ہے کہ حکومت کس کو دی جائے اور اسکی خدمت کس لی جائے، میں اللہ کی مرضی کو ٹھکرا نہیں سکتا۔
 
محمود بھائی کیا یہ صحیح ہے کہ سعودی عرب تیل لینے گیا؟؟؟؟
جیسا کہ زید حامد نے بیان کیا ہے۔۔
اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کتنے عرصے میں ٹوٹے گا؟
یہ تیل لینے گیا والا محاورہ سمجھ نہیں پایا میں۔۔۔البتہ زید حامد نے جو بیان کیا ہے اس سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔باقی کسی ملک کے ٹوٹنے یا باقی رہنے کے بارے میں اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔لیکن یہ ضرور ہے کہ خطے میں شورشیں اور خانہ جنگیاں برپا کروانے کے آثار نظر آتے ہیں۔۔
 
یہ تیل لینے گیا والا محاورہ سمجھ نہیں پایا میں۔۔۔ البتہ زید حامد نے جو بیان کیا ہے اس سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔ باقی کسی ملک کے ٹوٹنے یا باقی رہنے کے بارے میں اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔لیکن یہ ضرور ہے کہ خطے میں شورشیں اور خانہ جنگیاں برپا کروانے کے آثار نظر آتے ہیں۔۔
مطلب یہ تھا کہ سعودی عرب کا کام لگ گیا۔۔۔
ویسے میں نے ایک فلم دیکھی تھی "The International"۔ ایسا ہی کچھ منظر پیش ہوا جارہا ہے دنیا میں۔
 
سید ذیشان

محفلین
میرا تبصرہ یہ ہے کہ فیصلے اپنے ہونے چاہیے اس پر مداخلت کسی نہیں ہونی چاہیے، اور جو پروٹوکال 1700 عیسوی میں دنیا کے لئے میسونک لیڈروں نے تیار کرلی وہ اسکو آخر تک لے جائینگے جس میں دنیا کا بہت نقصان ہوگا ، مسلمانوں کا نقصان بہت ہوگا۔ کافی ان تک فکر کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمانوں کا اصل دشمن منافقین ہیں جو کوفہ ، کربلا کےبعد سے وجود میں آیا۔ اور یہی لوگ اسرائیل کو پروٹیکٹ کرینگے، ایک عرصے تک امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی میں صف اول رہنے والے مڈل ایسٹ کا خاکہ بدلنے کے بعد یکایک دوست ہوجاتے ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا ہونے جارہا ہے۔

اگر اتنا ہی مسئلہ ہے کوفہ اور کربلا والوں سے، تو بسم اللہ کریں اور شام میں اپنے تکفیری بھائیوں کیساتھ مل کر جہاد کریں، تاکہ جلد از جلد آپ کو خالقِ حقیقی کے پاس پہنچایا جا سکے۔ :laughing:
 
میں الجھا ہوا نہیں تھا لیکن اب سب کچھ سامنے ہے، جس کا دل کرے مانے جس کا نہ مانے۔
بیت اللہ ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بیت المقدس ہمارا ہے صرف اور صرف مسلمانوں کا ہے کسی نہ شیخ کا ہے نہ حکومت کا،
اور اللہ جانتا ہے کہ حکومت کس کو دی جائے اور اسکی خدمت کس لی جائے، میں اللہ کی مرضی کو ٹھکرا نہیں سکتا۔
اللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔
اللہ کی مرضی کے حوالے سے ایک حکایت یاد آئی کہ ایک چور کسی باغ میں سے پھل چراتا ہوا پکڑا گیا۔ باغبان نے ااسکی مرمت کرنا شروع کی تو اس نے ہانپتے ہوئے کہا:
ایک منٹ ٹھہر جاؤ۔ میری ایک بات کا جواب دے دو اسکے بعد جو دل میں آئے وہ کرنا۔
باغبان رک گیا اور پوچھا کہ کونسی بات؟۔ چور نے جواب میں یہ سوال پوچھا کہ :
تم مسلمان ہو، اور مسلمانوں کا ایمان ہے کہ رزق اللہ کی طرف سے ہے اور جسکے نصیب میں جو رزق لکھ دیا گیا کوئی اس سے چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لکھا گیا، کوئی اسے دلوا نہیں سکتا۔ صحیح؟
ہا یہ بات درست ہے۔
تو پھر میں بھی تو اپنا لکھا ہوا رزق ہی کھا رہا ہوں۔ اللہ نے جو مقدر کیا وہی کھا رہا ہون، پھر یہ مذمت اور تشدد کیوں؟
باغبان نے کہا :
ی جو جوتے اور تھپڑ تم کھا رہے ہو اور یہ گالیوں جو تمہیں دی جارہی ہیں، یہ بھی تو تمہاری قسمت میں لکھ دی گئی تھیں۔۔ انہیں بھی اللہ کی رضا سمجھ کر چپ چاپ قبول کرو اب۔
 
اللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔ جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔

ہاہاہاہا۔ شاندار، زبردست
 
صرف علی

محفلین
شعر یہ ہونا چاہیے ایک ہوں مسلم آل سعود کی پاسبانی کے لئے
ویسے خبر میں آل سعود نے اپنی حفاظت کے لئے پاکستان کو پیسے دئے ہیں کہ ان کی نام نہاد بادشاہت بچ جائے
 
arifkarim

معطل
بدقسمتی سے آپ ابھی تک شیعہ سنی کے تناظر میں ہی الجھے ہوئے ہین جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سو سال قبل یہ نام نہاد سنی (دراصل وہابی نجدی پلس خاندانِ شریفِ مکہ) ہی تھے جنہوں نے مغربی استعمار کے ایجنٹ کا کام سرانجام دیتے ہوئے لارنس آف عریبیہ کی مدد سے عثمانی سلطنت (جو سنی مسلک کی حامل تھی) کے حصے بخرے کئے اور عرب دنیا میں عرب نیشنلزم کا طاغوتی نعرہ بلند کرتے ہوئے مسلمانوں کی وحدت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا۔۔۔ ۔بڑے ہوجائیں اب

بالکل درست۔ ایک مسلم حکومت یعنی خلافت عثمانیہ کیخلاف بغاوت کے جرم میں وہ تمام عرب حاکمین قتل کی سزا کے مستحق تھے لیکن قربان جائیں ان انگریزوں کے پٹھوؤں اور آج عالم اسلام کے ٹھیکے داروں کے جو آج اپنا من چلا وہابی اسلام پوری دنیا پر جبرا مسلط کرنا چاہتے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Arab_Revolt

یہ سچ ہے کہ عثمانی ترک کوئی فرشتے نہیں تھے لیکن عرب بغاوت اور یورپی مداخلت کے بعد وجود میں آنے والا مشرق وسطیٰ آج تک خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ اور کھیلتا رہے گا جبتک اس ناجائز بغاوت کا بدلہ نہیں چکایا جاتا!
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_modern_conflicts_in_the_Middle_East

یاد رہے کہ اسرائیل جیسی صیہونی یہودی ریاست کا وجود عرب بغاوت کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا۔ عثمانی ترک کسی صورت یہ ممکن نہ ہونے دیتے اگر انکے "برادر" اسلامی عرب انہی کیخلاف بغاوت نہ کرتے۔ خیر اب عرب بھکتیں اپنے کرتوتوں کی سزا!
 
arifkarim

معطل
میں الجھا ہوا نہیں تھا لیکن اب سب کچھ سامنے ہے، جس کا دل کرے مانے جس کا نہ مانے۔
بیت اللہ ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بیت المقدس ہمارا ہے صرف اور صرف مسلمانوں کا ہے کسی نہ شیخ کا ہے نہ حکومت کا،
اور اللہ جانتا ہے کہ حکومت کس کو دی جائے اور اسکی خدمت کس لی جائے، میں اللہ کی مرضی کو ٹھکرا نہیں سکتا۔

بیت اللہ عالم اسلام سے قبل عرب بت پرست قبائل کا مرکز تھا۔ بیت المقدس عالم اسلام سے قبل یہود، رومیوں ، فارسیوں اور یونانیوں کی اماج گاہ رہ چکا ہے۔ یہ ہمارا ہمارا کی کیا رٹ لگا رکھی ہے؟ جو چیز پہلے کسی اور کی رہ چکی ہے وہ اسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Temple_Mount
 
arifkarim

معطل
اللہ کی مرضی کی بات آپ نے اچھی کی۔۔۔ جب سعودیہ پر تنقید کی جاتی ہے تو اللہ کی مرضی کا ھوالہ دے دیا جاتا ہے لیکن شام، ایران اور مصر میں سیسی کی حکومتیں بھی تو اللہ کی مرضی سے ہی ہیں۔۔۔

آل سعود تو خود حجاز اور نجد کے ڈاکوؤں کی اولاد میں سے ہیں۔ اگر امریکی اور برطانوی یہاں تیل نہ ڈھونڈ کر نکالتے تو یہ بدو آج بھی اونٹ سواری کر رہے ہوتے۔
 
x boy

محفلین
بیت اللہ عالم اسلام سے قبل عرب بت پرست قبائل کا مرکز تھا۔ بیت المقدس عالم اسلام سے قبل یہود، رومیوں ، فارسیوں اور یونانیوں کی اماج گاہ رہ چکا ہے۔ یہ ہمارا ہمارا کی کیا رٹ لگا رکھی ہے؟ جو چیز پہلے کسی اور کی رہ چکی ہے وہ اسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Temple_Mount

ابراھیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے تعمیر کی تھی
اور جو دین انبیاء کے تھے اسی دین کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے فائنل تجدید کیا گیا اس کے بعد نہیں کیا جائیگا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ہیں
اور مسلمانوں کے دین اسلام یعنی میرے دین میں ایمان اللہ پر فرشتوں پر اللہ کی کتابوں پر رسولوں پر یوم جزا پر تقدیر جو اللہ کی عنایت کردہ ہے جیسی بھی ہو اس پر موت کے بعد اٹھائے جانے پر اور قیامت کے دن پر ہے یہی عقیدہ ہے اس رو سے اوپر جو میں نے بیان کئے ہیں وہ بالکل صحیح ہے؎
میں آپ کے دین پر تنقید نہیں کرنا چاہتا، جس میں تم خوش رہو، میرا کیا بگڑے گا۔
 
Top