سعودی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی

یہاں سعودی نمک خواروں کو بلائیں ایک منٹ میں آپ کو اس حکم نامے کی بھی سعودی شریعت سے دلیل نکال کر دے دیں گے۔
لگتا ہے ان کا حقہ پانی بھی بند ہو گیا ہے اس حکمنامے کے ساتھ
فکر نہ کریں چوہدری صاحب وہ آئیں گے بس ذرا تیاری پکڑ رہے ہیں۔
کن کی بات ہو رہی ہے سمجھ نہیں آئی۔۔:thinking::thinking:
 
اوہ، تو یہ یہ یہ پری والی فیری نہیں :thinking:

یہ اصل میں ہیرا پھیری سے نکلی ہے جب سعودیہ کے صحرائے نجد میں پہنچی تو چونکہ عربی میں پھ کا تلفظ مشکل ہے، چنانچہ یہ فیری بن گئی۔۔۔۔۔۔۔
چنانچہ یہ فیری یعنی پری جب واپس برصغیر میں پہنچی تو ایک دیو اس پر عاشق ہوگیا ۔۔اب اس دیو کو بند کرنے کیلئے یعنی دیوبند کرنے کیلئےکیا کیا جتن کرنے پڑے یہ مت پوچھئیے۔۔۔ چونکہ دیو کچھ پڑھا لکھا بھی تھا چنانچہ پری یعنی کہ فیری کے حسن پر فریفتہ ہوکر دیو صاحب اکثر عالمِ جذب میں یہ پکارتے سنائی دیتے۔۔۔فیری گڈ۔۔۔فیری گڈ
 
آخری تدوین:

عالم جذب پر تھوڑی سی کینڈل لائیٹ نہیں ڈال دیتے :battingeyelashes:
 
سویدا

محفلین
دنیا کے ہر ملک کی طرح سعودی عرب کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے باشندوں کی دیکھ بھال ، خدمت ، بھلائی اور بہتری کے لیے قانون بنائے

اس میں اعتراض والی کیا بات
 
Top