یہاں سعودی نمک خواروں کو بلائیں ایک منٹ میں آپ کو اس حکم نامے کی بھی سعودی شریعت سے دلیل نکال کر دے دیں گے۔
لگتا ہے ان کا حقہ پانی بھی بند ہو گیا ہے اس حکمنامے کے ساتھ
کن کی بات ہو رہی ہے سمجھ نہیں آئی۔۔فکر نہ کریں چوہدری صاحب وہ آئیں گے بس ذرا تیاری پکڑ رہے ہیں۔
تھوڑے دن اس نگری میں اور گزار لیں، ہر طرح کے نمک خواروں سے واقفیت ہو جائے گیکن کی بات ہو رہی ہے سمجھ نہیں آئی۔۔
یہاں تو کچھ ضرب عضب کی بات ہوئی تھی، اور اس نگری (محفل) کا تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑے دن اس نگری میں اور گزار لیں، ہر طرح کے نمک خواروں سے واقفیت ہو جائے گی
اسکو سمجھنے کیلئے یہ مراسلہ ہی کافی ہے۔۔۔یہاں تو کچھ ضرب عضب کی بات ہوئی تھی، اور اس نگری (محفل) کا تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہنے دیں ہمیں خاک سمجھ آئے گا
فیری گڈ
عنقریب ان کا وقت بھی آنے والا ہے اور خدا کی لاٹھی بہت بےآواز ہوتی ہے آج دوسروں کی تکالیف پر ٹھٹھے لگانے والے کل اپنے اعمال کا بھی حساب دیں گےاسکو سمجھنے کیلئے یہ مراسلہ ہی کافی ہے۔۔۔
فیری گڈاسکو سمجھنے کیلئے یہ مراسلہ ہی کافی ہے۔۔۔
اوہ، تو یہ یہ یہ پری والی فیری نہیںفیری پانی میں چلتی ہے اور گڈ کو آپ چلاتے ہیں۔۔۔۔دونوں کو مکس نہ کریں گڈو گل جائے گا۔
یہ اصل میں ہیرا پھیری سے نکلی ہے جب سعودیہ کے صحرائے نجد میں پہنچی تو چونکہ عربی میں پھ کا تلفظ مشکل ہے، چنانچہ یہ فیری بن گئی۔۔۔۔۔۔۔اوہ، تو یہ یہ یہ پری والی فیری نہیں
اوہ، تو یہ یہ یہ پری والی فیری نہیں
چنانچہ یہ فیری یعنی پری جب واپس برصغیر میں پہنچی تو ایک دیو اس پر عاشق ہوگیا ۔۔اب اس دیو کو بند کرنے کیلئے یعنی دیوبند کرنے کیلئےکیا کیا جتن کرنے پڑے یہ مت پوچھئیے۔۔۔ چونکہ دیو کچھ پڑھا لکھا بھی تھا چنانچہ پری یعنی کہ فیری کے حسن پر فریفتہ ہوکر دیو صاحب اکثر عالمِ جذب میں یہ پکارتے سنائی دیتے۔۔۔فیری گڈ۔۔۔فیری گڈیہ اصل میں ہیرا پھیری سے نکلی ہے جب سعودیہ کے صحرائے نجد میں پہنچی تو چونکہ عربی میں پھ کا تلفظ مشکل ہے، چنانچہ یہ فیری بن گئی۔۔۔۔۔۔۔
عالم جذب پر تھوڑی سی کینڈل لائیٹ نہیں ڈال دیتےچنانچہ یہ فیری یعنی پری جب واپس برصغیر میں پہنچی تو ایک دیو اس پر عاشق ہوگیا ۔۔اب اس دیو کو بند کرنے کیلئے یعنی دیوبند کرنے کیلئےکیا کیا جتن کرنے پڑے یہ مت پوچھئیے۔۔۔ چونکہ دیو کچھ پڑھا لکھا بھی تھا چنانچہ پری یعنی کہ فیری کے حسن پر فریفتہ ہوکر دیو صاحب اکثر عالمِ جذب میں یہ پکارتے سنائی دیتے۔۔۔فیری گڈ۔۔۔فیری گڈ
یہ کینڈل لائٹ کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسے اندھیرے میں ہی پڑا رہنے دیجئےعالم جذب پر تھوڑی سی کینڈل لائیٹ نہیں ڈال دیتے
اے تے نا، نا کوئی گل ہوئی۔ پوری کہانی دسو۔۔ ھلا تے نہیرے وچ ای ایس دیو نوں بند کر دیویہ کینڈل لائٹ کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسے اندھیرے میں ہی پڑا رہنے دیجئے