محمود احمد غزنوی
محفلین
جواب درست ہے۔۔۔لگ رہاہے اپکا ہوا بھی ہے
جواب درست ہے۔۔۔لگ رہاہے اپکا ہوا بھی ہے
ہمارا کیا وہ جانیں ان کا کام جانےعسکری صاحب آپکا وہ مراسلہ اس دھاگے پر ڈھونڈ رہا تھا جسمیں سعودی عرب کے بعض علاقوں کا ذکر تھا دفاعی لحاظ سے،لیکن شائد وہ بعض وجوہات کے بناء پر ختم کیا گیا ہے۔
بہرحال سعودی حکومت نے کئی افراد کو ایرانی جاسوس ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے اور وہ گرفتاریاں مکہ، مدینہ بشمول دیگر علاقوں سے ہوئی ہیں۔
خبر یہاں ملاحظہ کیجئے گا۔
”کچھ“ تو ہے، جبھی تو یہ دھاگہ کھولاہے۔ ورنہ وہ جانتے اور ان کا کامہمارا کیا وہ جانیں ان کا کام جانے
میں نے تو دل رکھا ہے ان غریبوں کا جو ڈرے ہوئے تھے کہ چلو مسکرا دیں گے”کچھ“ تو ہے، جبھی تو یہ دھاگہ کھولاہے۔ ورنہ وہ جانتے اور ان کا کام
پاکستان بہرحال زندہ باد۔ اگرچہ پاکستان کا موجودہ نظام کہیں سے سعودی نظام سے بہتر نہیں ہے۔ اس لیے کہ پاکستانی نظام ڈلیور نہیں کرسکا۔ سعودی نظام ڈلیور کرسکا ہے۔ اگرچہ یہ بھی ائیدیل نہیں ہے۔
پاکستان کانظا م دنیا کے ہر نظام سے اچھا ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہ واحد ملک ہے جہاں اسلامی جہموریت ہے۔ یہ وہ نظام ہے جو اس وقت بہترین ہے۔ اگر اس کا اطلاق ہوسکے درست طریقے سے
واقعی ؟؟
کچھ اسلامی جمہوریت کا مطلب واضع کرینگے جناب
ہم جاہل تو ساری زندگی سنتے اور پھر سمجھتے رہے
کہ یہ کہنے کو اسلامی ملک ہے یہاں اسلامی نظام کہاں آسکتا ہے ۔
تفرقہ بازی مسلم امہ کو کیسے تباہ اور تقسیم کرتی ہے اس کا اندازہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جاری کریک ڈاؤن کے پس منظر پر غور کریں۔
فاعتبرو یا اولی الابصار۔
اُن کے خیال میں شاید ان میں بھی ایران کے کچھ ہم نوا ہوں۔نیپالی برمی فلپائنی تھائی لینڈی انڈین سری لنکن ایتھوپین سوڈانیز سمیت بلا تفریق پاکستانی مصری لبنانی ترکی یمنی بنگالی سب ہی اس کریک ڈاون کی زد میں ہیں ۔ شاید یہ سارے ممالک " پروایرانی " یا " شیعت " سے ہمدردی رکھنے والے ہیں ۔
اسکا جواب خاصا طویل ہوسکتا ہے
مگر مختصرا یہ ہے بھٹو مرحوم نے پاکستان کو اسلامی ائین دیا جس کی روح قرارداد مقاصد ہے ۔ یعنی یہ ہے پاکستان میں کوئی قانون اسلامی قانون کے خلاف نہیں بن سکتا۔
لہذا اگر ائین پر عملدرامد درست طریقہ سے ہو اپنی روح کے مطابق تو پاکستان میں جہموریت اسلامی کہلائے گی۔ یہ اپنی روح میں مغربی جہموریت سے الگ ہوگی جس میں عوام کی اکثریت جو چاہے فیصلہ کرے۔ یعنی اگر پاکستان کی پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت یہ فیصلہ کرلے کہ ہم جنس پرستی رائج کرنی ہے تو بھی وہ یہ قانون نہیں بناسکتی
بھٹو نے اسلامی آئین دیا ۔ پھر قرآن کی کیا حیثیت تھی ہے اور رہے گی
پاکستان میں اسلامی قانون کے خلاف کچھ نہیں بن سکتا ۔ کیا آپکو اسلامی قوانین کی سمجھ ہے
اگر غلط دے رکھی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل سفارشات پیش کرے اور اسمبلی منظور کرے۔ معاملہ درست ہوجائےگاپاکستان کے صدر کو کیا حیثیت دے رکھی ہے۔ اور وہ کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرسکتا ہے ۔
فرق سمجھارہا تھا جہموریت میں اور اسلامی جہموریت میںاگر جمہوری حکومت ہم جنس پرستی کو اکثریت سے رائج نہیں کرسکتی تو ایسی حکومت کے جمہوری کیوں کہ رہے ہو
نو کمنٹاچھا مذاق کر لیتے ہو۔
اللہ ہی رحم کرتاہے۔اللہ ہی رحم کرے اس قوم پر
تب تو باقیوں کا بھی ایسے حل کر لیں
یار ایک بات بتاؤ کوئی ایسا بھی ہے جس نے دیکھا بھی ہو ؟ (میرے سوا)۔ یا سبھی سنتے ہی آرہے ہیں۔
میرے بھائی ہماری کمپنی کا ایک پروجیکٹ ریاض میں ہے ایک جبیل اور دمام میں میرا آفس ہے۔ اب ہر ہفتے تقریبا میں یا تو جبیل جاتا ہوں یا ریاض اور تقریبا ہر بار تفتیش سے گزرتا ہوں۔ مگر تفتیش بس وہ بھی گاڑی سے اترے بغیر۔ (یہ نئی تفتیش کا بتا رہا ہوں۔ چیک پوسٹ کا نہیں)۔میرے بھائی ریاض آ جائیں ۔ یا پھر آپ کو " ارامکو " وزٹ کروا دوں ۔ اور آپ جان لیں کہ پچھلے دس دنوں میں یہاں وہاں پر " نیپالیوں بنگالیوں پاکستانیوں پر کیا گزری قانونی و غیر قانونی کی تفریق میں الجھے بنا ۔۔۔ ۔