سُننے میں آیا ہے کہ سعودی حکومت نے 25 لاکھ آدمی نکالنے ہیں۔
ریاض میں دو جگہیں ایسی ہیں جہاں بنگالی اور ہندوستانی روزانہ شام سے رات تک اور جمعرات اور جمعہ کو پورا پورا دن ایسا نظر آیا کرتا تھا جیسے لوگ حج کے موقع پر منٰی میں قیام پذیر ہوتے ہیں لیکن آجکل ایسا سناٹا چھایا ہوا ہے جیسے یہاں کوئی رہتا ہی نہیں۔
جدہ کی کیا صورتحال ہے؟
مسئلہ کیا ہے ؟ ریاض کو سنا ہے مکمل صاف کر رہے ہیںبطحا اور حی الوزارۃ جو کہ ہارا کے نام سے مشہور ہے۔
یہ پرانی تصاویر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوز ہین بھائی جان
اور وہ سکول پرائیویٹ تھے جن میں غیر ملکی بچے غیر ملکی استادوں سے پڑھتے تھے اس سے گورمنٹ کو کوئی فرق نہین پڑتاجدہ میں اسکول بند ہوگئے ہیں
سنا ہے 60 اسکول بند ہوگئے ہیں
میزبان پریشان ہو گئے ہین مہمانوں سےسنا ہے یو اے ای میں بھی یہی چل رہا ہے؟
بھلے ہی پرانی تصاویر سے بنائی گئی ویڈیو ہے، لیکن یہاں آجکل حالات ایسے ہی ہیں۔یہ پرانی تصاویر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوز ہین بھائی جان
کیسے ہیں کچھ بتائیں تب نا ایسے سنی سنائی باتیں نا ہوںبھلے ہی پرانی تصاویر سے بنائی گئی ویڈیو ہے، لیکن یہاں آجکل حالات ایسے ہی ہیں۔
کل ایک تبصرہ نگار نے بتایا کہ کچھ لوگ پکڑئے گئے ہیں مدینہ سے ،جو کہ ایران وغیرہ کے لئے جاسوسی کرتے تھے ،جسکے سبب انہوں نے آزاد ویزوں والا معاملہ ٹائیٹ رکھنا شروع کیا ہے۔ ساتھ میں سکائیپ ،وائیبر پر بھی سختی کر رہے ہیں ۔تبصرہ نگار نے مزید بتایا کہ دراصل یہ پکڑئے گئے لوگ سکائیپ استعمال کرتے تھے، اور جب سعودی حکومت نے سکائیپ والوں سے ڈیٹا مانگا تو انہوں نے دینے سے انکار کردیا۔
واللہ اعلم