اقبال جہانگیر
محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
گوگل والے تبصرہ نہیں کرتےگوگل پر جا کر سرچ کر لو یار ۔۔۔۔۔
کیا ایسا شخص بادشاہ بننے کا اہل ہو سکتا ہے؟زوال عقل (dementia) ، طب میں ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے جس میں دماغ کی یاداشت اور سوچنے، گفتگو کرنے سمجھنے اور فیصلے کرنے کی طاقت و قابلیت متاثر اور ناقص ہو جاتی ہے یعنی ایک ایسا مرض کہ جس میں نسیان ، بھول چوک اور روزمرہ کے دماغی کام انجام دینے کی صلاحیتیں معدوم ہوجائیں زوال عقل کہلاتا ہے اسکو عام الفاظ میں بھولنے کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔ گویا کہ اس خلل عقلی کی کیفیت ایک مشہور مرضآلزھیمر (ِAlzheimer's) میں بکثرت دیکھنے میں آتی ہے مگر یہ خیال درست نہیں کہ زوال عقل ہمیشہ آلزھیمر کی بیماری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔ اگرچہ زوال عقل کی بیماری پیرانہ سالی و عمررسیدگی میں عام ہے مگر اسکے باوجود اسکا تعلق صرف عمر سے قائم کر کہ اس میں ہونے والے دماغی نقائص کی وضاحت نہیں کی جاسکتی ، مزید یہ کہ زوال عقل کا مرض سن بلوغت کی کسی بھی عمر میں واقع ہو سکتا ہے، اس بلوغت کی عمر کا لحاظ زوال عقل میں اہم ہے کیونکہ بلوغت سے قبل نوعمری میں بھی متعدد ایسے امراض واقع ہوا کرتے ہیں کہ جن کی علامات زوال عقل سے مماثل ہوسکتی ہیں مگر انکو امراضیاتی (pathological)نقطۂ نظر سے دیگر نام دیئے جاتے ہیں، ایسے امراض کا ذکر نموئی اضطرابات (developmental disorders) میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مطلب آپ سعودیہ میں مقیم ہیںانا للہ و انا الیہ راجعون۔
آج نماز مغرب کے بعد ہماری مقامی مسجد میں غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔
عزیز امین بھائی، کیا سعودیہ کے علاوہ کہیں اور غائبانہ نماز جنازہ نہیں ادا ہو سکتی ؟مطلب آپ سعودیہ میں مقیم ہیں
تو آپ سعودیہ میں نہیںعزیز امین بھائی، کیا سعودیہ کے علاوہ کہیں اور غائبانہ نماز جنازہ نہیں ادا ہو سکتی ؟
سعودیہ میں تو لوگ 3 دن سے زیادہ سوگ نہیں مناتے۔ پھر بحرین میں 40 روزہ کیوں!
جب پیلیا صدر بن سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں۔کیا ایسا شخص بادشاہ بننے کا اہل ہو سکتا ہے؟
40 روز پرچم سرنگوں رہے گا ۔۔ سرکاری دفاتر اور ادارے 3 دن بند رہیں گے ۔۔سعودیہ میں تو لوگ 3 دن سے زیادہ سوگ نہیں مناتے۔ پھر بحرین میں 40 روزہ کیوں!
مثلاً کون کون سے فیصلے ؟لیکن اس شاہ کے بعض فیصلوں سے امت کو بڑا نقصان ہوا ہے ۔
اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینا ۔مثلاً کون کون سے فیصلے ؟
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی دوست ۔۔۔ذندوں کو تو نہیں چھوڑتے یہ جنوبی ایشیائی باشندے اب مردوں کے بھی پیچھے پڑگئے۔
بے شک ہر کسی کو اپنا اعمال نامہ اپنے ساتھ لے جانا ہے اس وقت تو وہ اللہ کے رحم وکرم پر ہے
اور یہ غیب کی باتیں ہیں انسان کی بس کی باتیں نہیں۔
لاحولہ ولا قوۃ الاباللہ