خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ارے جونئیر بھیا آپ تو پہلے ہی مبارکباد دے بیٹھے تھے کوئی الہام ہوا تھا کیا؟
ایک تو یہ غلط فہمی کب دور ہوگی میرے سمجھ سے بالا تر ہے کہ نظامت عہدہ نہیں ذمہ داری ہے۔ میرے خیال میں یہ غلط فہمی تبھی دور ہو سکتی ہے جب بندے کو نظامت سونپ دی جائے۔ بھئی تعاون اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے مبارکباد کا تو مقام ہی نہیں ہے۔
خیر بہت بہت شکریہ۔ مجھے آپ کی محبت میں کبھی کلام نہیں رہا۔
(سرگوشی: ابھی تک صندوق میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی ہے لہٰذا اس کے لئے بے فکر رہیں۔ یہ سب دوسرے ذرائع سے حاصل ہوا ہے۔)
دیکھو بھائی جب بندہ شادی کرتا ہے اس وقت بھی اس پر ایک خاندان کی زمہ داری پڑھ جاتی ہے لیکن لوگ اس سے مٹھائی بھی کھاتے ہیں کھانا بھی کھاتے ہیں اور مبارک بھی دیتے ہیں خیر کیا کر سکتے ہیں مبارک تو دینی ہی پڑھے گی چلو بھائی مٹھائی نہیں کھانئے گے آپ سے ہی ہی ہی (سرگوشی اچھی خبر ہے کے صندوق محفوظ ہیں میرا حصہ رکھنا ورنہ شروع مچا دوں گا )