ابنِ ِ بھیا میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول کریں ۔۔ بہت خوشی ہوئی ہے ۔۔اللہ ننھی گڑیا کو اپنی امان میں رکھے ،، میری طرف سے سب گھر والوں کو مبارکباد ۔۔ فون میں یو۔ کے واپس پہنچ کر کروں گی ۔۔۔ میری مٹھائی دے جائیے ۔
آمین!
آج آپ کو فون کر رہا تھا پر شاید صبح صبح نیند میں تھیں اس لئے فون نہیں اٹھایا ہوگا آپ نے۔ ویسے آج میں نے کئی لوگوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی کچھ سے بات ہوئی کچھ سے نہیں ہو سکی۔ پھر نیند آ گئی اور میں سو گیا۔
اپیا مٹھائی تو خیر ادھار ہے ہی پر آپ سے ملاقات بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ ممکن ہے جولائی میں ۔۔۔۔