حمیرا عدنان
محفلین
پہچان تو تھوڑا تھوڑا میں بھی تمہیں گی ہوں تم ایک ایسا بنک اکاؤنٹ ہو جس میں بس پیسے جمع کروا سکتے ہیں نکلوا کچھ نہیں سکتےزکریا بھائی مجھے اچھے سے جانتے ہیں
پہچان تو تھوڑا تھوڑا میں بھی تمہیں گی ہوں تم ایک ایسا بنک اکاؤنٹ ہو جس میں بس پیسے جمع کروا سکتے ہیں نکلوا کچھ نہیں سکتےزکریا بھائی مجھے اچھے سے جانتے ہیں
بچہ تم نے بہت ترقی کرنیپہچان تو تھوڑا تھوڑا میں بھی تمہیں گی ہوں تم ایک ایسا بنک اکاؤنٹ ہو جس میں بس پیسے جمع کروا سکتے ہیں نکلوا کچھ نہیں سکتے
اب جب کہ پندرہ تاریخ ہو چکی ہے سالگرہ بہت مبارک ہو سعود۔سعود آپ کے سر کو آج سالگرہ مبارک ہو آپ کو کل دوں گا۔
افسوس! ہماری صائمہ بٹیا کو ایک دفعہ پھر سے مایوسی ہوگی یہ جان کر کہ ان کا مفروضہ درست نہیں۔ کئی مثالوں میں سے فقط دو پیش خدمت ہیں:سعود بھائی آپ کو مبارک ہو اس بات کی بھی کہ یہ اکلوتی رکن ہیں محفل کی کہ جن کے آپ بھائی نہیں اور یہ آپ کی پری نہیں
ہمیں تو اس مراسلے پر یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ شکر ہے کوئی تو ہے جس کے ساتھ سعود بھائی ریلیٹیڈ نہیں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہماری مسکانچی پری کہاں گم تھیں؟ اور آپ سے کیا ملوائیں، پہلے ہم خود تو مل لیں۔
جی بھیا نہیں لاؤں گیبھائی اور شکریہ یہ دونوں الفاظ ایک ساتھ اچھے نہیں لگتے لہٰذا اس کا تو خیال ہی دل میں مت لائیں!
ہماری عارضی خوشی سے لوگ خوش نہ ہوئےافسوس! ہماری صائمہ بٹیا کو ایک دفعہ پھر سے مایوسی ہوگی یہ جان کر کہ ان کا مفروضہ درست نہیں۔ کئی مثالوں میں سے فقط دو پیش خدمت ہیں: