ابن سعید
خادم
کارتھک کالنگ کارتھک ایک بالی ووڈ نفسیاتی ڈرامہ مووی ہے۔ریاض کر رہے ہیں؟
کارتھک کالنگ کارتھک ایک بالی ووڈ نفسیاتی ڈرامہ مووی ہے۔ریاض کر رہے ہیں؟
بے ایمانیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لہٰذا بے گناہی کے ثبوت کے طور پر ایک عدد شکم سیر قسم کی تحریر آ جانی چاہیے اب۔ایک اور آمد کی قربانی دینی پڑ گئی
"اب" کہہ کر آپ نے گڑبڑ کر دی۔ سال بھر تو لگ جائے گا تحریر کی تمہید آتے آتے۔بے ایمانیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لہٰذا بے گناہی کے ثبوت کے طور پر ایک عدد شکم سیر قسم کی تحریر آ جانی چاہیے اب۔
جب حال تمام کا یہ حال ہے تو حال مطلق کا کیا ہوتا؟"اب" کہہ کر آپ نے گڑبڑ کر دی۔ سال بھر تو لگ جائے گا تحریر کی تمہید آتے آتے۔
سال تو بہت جلدی آ جاتا ہے۔"اب" کہہ کر آپ نے گڑبڑ کر دی۔ سال بھر تو لگ جائے گا تحریر کی تمہید آتے آتے۔
آپ اپنی حیرت برقرار رکھئیے کیوں کہ سعود نے جو مثالیں دی ہیں وہ کم از کم تین سال قبل کی ہیں۔۔ویسے مجھے آپ کی حیرت پہ حیرت ہے۔۔سعود بھائی آپ کو مبارک ہو اس بات کی بھی کہ یہ اکلوتی رکن ہیں محفل کی کہ جن کے آپ بھائی نہیں اور یہ آپ کی پری نہیں
ہمیں تو اس مراسلے پر یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ شکر ہے کوئی تو ہے جس کے ساتھ سعود بھائی ریلیٹیڈ نہیں
میری حیرت سعود بھائی کی وضاحت سے نہ آئی نہ گئی وہ ہنوز قائم دائم ہے اور آپ تو اپنے ہی قبیلے کی نکلیں صاف گو جیتی رہیےآپ اپنی حیرت برقرار رکھئیے کیوں کہ سعود نے جو مثالیں دی ہیں وہ کم از کم تین سال قبل کی ہیں۔۔ویسے مجھے آپ کی حیرت پہ حیرت ہے۔۔
جی بہنا ۔۔ شکریہمیری حیرت سعود بھائی کی وضاحت سے نہ آئی نہ گئی وہ ہنوز قائم دائم ہے اور آپ تو اپنے ہی قبیلے کی نکلیں صاف گو جیتی رہیے