مجھے علم ہے کہ میری یہ پوسٹ بہت بڑا ہنگامہ کھڑا کرنے والی ہے، لیکن پھر بھی لکھنا ضرور چاہوں گا
ہم میں سے کتنے اراکین ہیں، جنہوں نے اتنی شدت اور اتنی جذباتیت کے ساتھ پاکستانیوں پر ہونے والے خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے جواب یا مذمت میں اتنی پوسٹس کی ہیں اور اتنی تصاویر لگائی ہیں؟ کیا پاکستانی مرنے والے انسان نہیں ہیں یا ہماری عقل محض اپنی مرضی کی چیز دیکھنا پسند کر رہی ہے؟