یہ تو سورج جلدی غروب ہو گیا ورنہ پوچھنا تھا کہ آپ نے سی وے ٹریل یعنی روٹ 5 پر سفر کیا جو ایری جھیل کے ساتھ ساتھ چلتا ہے؟جھیل اور ڈوبتا سورج
اس کا سوچا ضرور تھا، تاہم انٹرسٹیٹ سے ہٹنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ سفر پہلے ہی بہت طویل تھا۔یہ تو سورج جلدی غروب ہو گیا ورنہ پوچھنا تھا کہ آپ نے سی وے ٹریل یعنی روٹ 5 پر سفر کیا جو ایری جھیل کے ساتھ ساتھ چلتا ہے؟
یار آپ تو گوگل اور وکی کا کام بھی یاز بھائی سے لے رہے ہیں۔یاز بھائی نیاگرا کے آبشاروں میں پانی کہاں سے آتا ہے اور کہاں جاتا ہے اور کس ندی کے توسط سے جاتا ہے اور کب سے آ رہا ہے اور کب تک آتے رہنے کی امید ہے یہ بھی بتائیں نا
نیٹیو امیریکن کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔یہ کسی ریڈانڈین لیڈر کی یادگار ہے شاید
جی جی وہی.نیٹیو امیریکن کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
24 میگاپکسل! اچھا کیمرہ ہے۔نائیکون D5200
اس لینز کے کئی ورژن ہیں۔ تازہ ترین اچھا لینز ہے زیادہ پرانے خاص نہیں۔ معلوم نہیں آپ کے پاس کونسا ہے۔18-55mm کا لینز
چار ورژن ہیں:میرے پاس پرانا ہی ہو گا کہ دو سال قبل خریدا تھا
میرے والا وی آر ٹو والا ہےچار ورژن ہیں:
اس کے علاوہ نیا سٹیپر موٹر والا اے ایف پی لینز بھی ہے جو آخر میں ریلیز ہوا۔
- AF-S DX Nikkor 18-55mm f/3.5-5.6G ED, released in 2005
- AF-S DX Nikkor 18-55mm f/3.5-5.6G ED II, released in 2006
- AF-S DX Nikkor 18-55mm f/3.5-5.6G VR, released in 2007
- AF-S DX Nikkor 18-55mm f/3.5-5.6G VR II, released in 2014