محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
خوش رہیے جناببہت عمدہ خلیل صاحب
خوش رہیے جناببہت عمدہ خلیل صاحب
آپاں تہ وزٹ ت دبئی ہوندے آں۔
آہو سجنوں کوئی دعا کر دو کوئی پھونک ہی مار دو۔
لگے یوں کہ ہم بھی ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔
یعنی ہماری پہلی قسط کامیاب؟سفر میں آپ کے ساتھ شریک ہوں
لگتا ہے صحرا کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
بلكل بكل بلكهیعنی ہماری پہلی قسط کامیاب؟
کیا وہاں تیل کے علاوہ بھی کچھ ہے؟جی ہاں بقول گائڈ بک "دنیا کے سب سے بڑے صحرا رُبع الخالی کے قریب سعودی باڈر پر ابوظبی کے قصبے السلع میں۔
ہاں ناں ۔۔۔۔۔ بہت سے عرب بھی ہیں وہاں ۔کیا وہاں تیل کے علاوہ بھی کچھ ہے؟
ہمارے علم میں تو نہیں۔کیا وہاں تیل کے علاوہ بھی کچھ ہے؟
بہت سے عرب تو خیر وہاں نہیں ہیں۔ہاں ناں ۔۔۔۔۔ بہت سے عرب بھی ہیں وہاں ۔
جاکو ربع الخالی میں ہے!ہمارے علم میں تو نہیں۔
ہاں البتہ ایک امتیاز اسے اب حاصل ہوگیا کہ اسٹاد وارز کے کچھ سین اس لق و دق صحرا میں فلمبند کیے گئے۔
دنیا کا سب سے بڑا صحرا صحارا ڈیزرٹ نہیں ہے ؟جی ہاں بقول گائڈ بک "دنیا کے سب سے بڑے صحرا رُبع الخالی کے قریب سعودی باڈر پر ابوظبی کے قصبے السلع میں۔
صحارٰی میں erg یعنی sand dunes وغیرہ اتنی نہیں جتنی ربع الخالی میں ہیں۔دنیا کا سب سے بڑا صحرا صحارا ڈیزرٹ نہیں ہے ؟
درست کہتی ہیں بٹیا!دنیا کا سب سے بڑا صحرا صحارا ڈیزرٹ نہیں ہے ؟