سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

image_zpspnvrvyem.jpeg


دلما آئی لینڈ جانے کے لیے دلما فیری ٹرمنل
 

سیما علی

لائبریرین
image_zpsjhasrz2r.jpeg

امارات ائر لائینز کا پرتکلف ڈنر جو ہماری بٹیا درِشہوار نے دبئی آتے ہوئے ہمیں جلانے کی خاطر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا
؀
جب تم چلو زمین چلے آسماں چلے
خلیل بھائی!!!!!!
آپکی نذر
اسقدر دل آویز انداز میں سفر نامہ شروع کیا ہے کہ قاری کو اپنے
ا حساسات ، مشاہدا ت اورتاثرات میں شریک کر لیا ہے اور اسکو کو اپنے اندر کی دنیا میں جھانکنے کا موقع دے دیا ہے۔یہی وجہ ہے آپکا سفرنامہ محض خارج کی دنیا کا بیان اور واقعات کی کتھا نہیں ہے۔دوسرے لفظوں میں داخلیت اور خارجیت کا ایسا متوازن بیان ہے۔آپ جگہ جگہ مزاجی انفرادیت کا رنگ بھی بھرتے نظر آتے ہیں اور فطری تجسس کا عنصر بھی خوب نمایاں نظر آتا ہے ۔ماشاء اللہ بہت عمدہ ۔ سلامت رہیے ۔شاد و آباد رہیے اگلی قسط کا بے تابانی سے انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top