سفر وادئ سوات کا

یونس

محفلین
الف عین صاحب
انتساب

ہر اُس با شعور انسان کے نام
جو عبادات اور معاملات کے ساتھ ساتھ تخلیقِ کائنات میں غور و فکر کرتا ہے

’’بے شک آسمان اور زمین کے بنانے اور رات اور دن کے آنے جانے میں البتہ عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ وہ جو الله کو کھڑے اور بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے یاد کرتے ہیں اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں فکر کرتے ہیں (کہتے ہیں) اے ہمارے رب تو نے یہ بےفائدہ نہیں بنایا توسب عیبوں سے پاک ہے سو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا ‘‘
آلِ عمران 190-191​
 

یونس

محفلین
الف عین صاحب

اظہار تشکر
شکریہ ادا کرتاہوں میں :
اللہ تعالیٰ کا‘ کہ جس کی توفیق ہمیشہ میرے شاملِ حال رہی۔
ان دوستوں کا‘ کہ جنہوں نے مجھے یہ کچھ یادیں اور باتیں لکھنے پر اکسایا۔
اپنے گھر والوں کا‘ کہ جن کے حصے کا وقت میں نے اس کام میں صرف کر دیا۔
اور
بجلی کا‘ کہ جس نے رات ایک بجے کے بعد مجھے کام نہیں کرنے دیا‘ تاکہ میری صحت بھی برقرار رہے !​
 

شمشاد

لائبریرین
یونس صاحب یہ بتائیں کہ آپ کے یہ سفر کتنے دن رات پر محیط رہا اور فی کس خرچہ کتنا بیٹھا؟
 

یونس

محفلین
یونس صاحب یہ بتائیں کہ آپ کے یہ سفر کتنے دن رات پر محیط رہا اور فی کس خرچہ کتنا بیٹھا؟

بدھ 28اگست تا اتوار یکم ستمبر ‘10افراد‘ خرچہ تقریباً آٹھ ہزار روپیہ فی کس۔ دراصل آف سیزن تھا اس لئے ہوٹلز وغیرہ کا خرچہ نسبتاً کم رہا۔
 

نایاب

لائبریرین
بلاشبہ بہت معلوماتی سفر نامہ ۔
پنجاب کے بارے تو پہلی مرتبہ اتنی مفصل معلومات پڑھنے کو ملیں ۔
وادی جنت نشان بارے قریب 35 سال پہلے کے مناظر اپنی پوری مسحور کن رنگینی خیال کے پردے پر ابھر آئے ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم یونس بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
تہاڈا پھلا ہووے۔ ایک لکھ توں اُتھے روپیہ روڑ چھڈیا۔ پر میرا خیال اے کہ وصولی وی ٹھیک ای ہو گئی سی۔

8 ہزار فی کس تو نہایت مناسب ہی رہا۔
 

یونس

محفلین
تہاڈا پھلا ہووے۔ ایک لکھ توں اُتھے روپیہ روڑ چھڈیا۔ پر میرا خیال اے کہ وصولی وی ٹھیک ای ہو گئی سی۔
8 ہزار فی کس تو نہایت مناسب ہی رہا۔

روپے تو سیر نے ہی پورے کر دئیے تھے ۔ ۔ ۔ یہ جو آپ دوستوں کی محبتیں‘ ستائش اورحوصلہ افزائی ملی ۔ ۔ ۔ یہ بونس میں !
 

یونس

محفلین
بلاشبہ بہت معلوماتی سفر نامہ ۔
پنجاب کے بارے تو پہلی مرتبہ اتنی مفصل معلومات پڑھنے کو ملیں ۔
وادی جنت نشان بارے قریب 35 سال پہلے کے مناظر اپنی پوری مسحور کن رنگینی خیال کے پردے پر ابھر آئے ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم یونس بھائی
بے حد شکریہ !
 

تلمیذ

لائبریرین
جناب ، آپ نے انتہائی دلچسپ انداز میں دلفریب تصاویر کے ہمراہ ایک خوبصورت سفر کی روئداد قلمبند کی ہے جس سے ہماری معلومات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ لیکن میں آپ کی اس ڈائری میں جا بجا موتیوں کی طرح ٹانکی گئی دانش کی باتوں کی ستائش کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جو قاری کے لئے یقیناً مشعل راہ ہیں۔
اللہ تعالےٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیشہ سلامت رکھے۔
یونس,
 

یونس

محفلین
الف عین صاحب
ٹائیٹل اور بیک ٹائیٹل:

title_zps77a547da.png


back_title_zps297a14f9.png
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، تو کیا کتاب شائع ہو چکی؟؟؟
ویسے برقی کتابوں کے لئے مجھے محض متن کی ضرورت تھی
 

یونس

محفلین
کتاب شائع نہیں ہوئی۔ یہ سب بھی محض ان دوستوں کے لئے پی ڈی ایف کی شکل دی گئی تھی جو شریک سفر تھے۔
ویسے برقی کتابوں کے لئے مجھے محض متن کی ضرورت تھی
ٹھیک ہے‘ یہ ڈیزائن چونکہ پہلے سے تیار تھے اس لئے ارسال کر دئیے۔
میں نے ٹائیٹل‘ بیک ٹائیٹل‘ انتساب‘ اظہار تشکر کے صفحات تیار کر نے کی کوشش کی تھی ۔ ارسال کر دیتا ہوں ‘ شائد آپ کے لئے سہولت ہو جائے۔
 

یونس

محفلین
حیدر علی صاحب ۔محفل میں خوش آمدید !
یہی نئے پرانے ملتے ملاتے کھلاڑی بن جائیں گے۔
ویسے آپس کی بات ہے۔ ہم بھی نئے اناڑی ہی ہیں۔۔۔ !
 
Top