سفیر پاکستان

نوشاب

محفلین
عزیز امین بھائی آپ کنفرم ہیں کہ آپ نے پیج ہی بنایا ہے ۔
کیونکہ جس طرز کا آپ نقشہ کھینچ رہے ہیں مجھے یہ پیج کم گروپ زیادہ لگ رہا ہے ؟؟؟
 

عزیزامین

محفلین
اچھا اندازخراج تحسین پیش کرنے کا ویسے بھی شہید زندہ ہیں۔ پر لوگ شاید پسند نا کریں ؟آخر میں دیکھیں گے؟
 

عزیزامین

محفلین
پاکستان کا نام روشن کرنا۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی تجویز ہے تو ضرور دیں شکریہ۔آپ جوائن کریں گے؟
 
Top