گُڑیا رانی، بطور سزا، پڑھ لو۔ جیسے آپ نے شیخ مجیب کے ۶ نکات پڑھے تھے؟ :)
جاسم محمد محفلین دسمبر 19، 2020 #121 بابا-جی نے کہا: گُڑیا رانی، بطور سزا، پڑھ لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے شیخ مجیب کے ۶ نکات پڑھے تھے؟
بابا-جی نے کہا: گُڑیا رانی، بطور سزا، پڑھ لو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے شیخ مجیب کے ۶ نکات پڑھے تھے؟
جاسم محمد محفلین دسمبر 19، 2020 #122 ثمین زارا نے کہا: اچھا تو یہ حالات ہیں ۔ پھر تو قابل معافی ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ بابا-جی بخوشی برتن بھی دھو لیا کرتے ہیں۔
ثمین زارا نے کہا: اچھا تو یہ حالات ہیں ۔ پھر تو قابل معافی ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ بابا-جی بخوشی برتن بھی دھو لیا کرتے ہیں۔
ث ثمین زارا محفلین دسمبر 19، 2020 #123 جاسم محمد نے کہا: یہ تو کچھ بھی نہیں۔ بابا-جی بخوشی برتن بھی دھو لیا کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اور پھر اپنی حالت کا بدلہ سب سے خاص طور سے ہم سے لیتے ہیں ۔ بے چارے ۔
جاسم محمد نے کہا: یہ تو کچھ بھی نہیں۔ بابا-جی بخوشی برتن بھی دھو لیا کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اور پھر اپنی حالت کا بدلہ سب سے خاص طور سے ہم سے لیتے ہیں ۔ بے چارے ۔
بابا-جی محفلین دسمبر 19، 2020 #124 میں مزید تبصرے کرُوں گا تو کتاب لکھنا پڑے گی، 'سقوطِ ڈھاکہ سے سقوطِ بابا' تک۔ اِس لیے بہتر ہے تڑکا اِدھر لگانے کی بجائے اُدھر لگاؤں، باقی حساب کتاب بعد میں کر لُوں گا۔ لو جی، اب میں گیا۔
میں مزید تبصرے کرُوں گا تو کتاب لکھنا پڑے گی، 'سقوطِ ڈھاکہ سے سقوطِ بابا' تک۔ اِس لیے بہتر ہے تڑکا اِدھر لگانے کی بجائے اُدھر لگاؤں، باقی حساب کتاب بعد میں کر لُوں گا۔ لو جی، اب میں گیا۔