تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

وعلیکم السلام
اردو محفل میں۔۔۔۔۔
42759.gif
 
الف نظامی

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید محمد انور صاحب۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
ایڈمن حضرات ذرا دیکھیں کہ محمد انور صاحب کے یوزر نیم کے آغاز میں کونسے اعراب لگے ہوئے ہیں ، شاید رجسٹر ہوتے وقت ایسا ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس وجہ سے اب وہ لاگن نہ ہو پا رہے ہوں۔

ًًمحمد انور
 
ہم بغٰر ان کی مرضی کے ایسا نہیں کر سکتے کیوں کہ ممکن ہے کہ وہ اپنا نام ایسے ہی رکھنا چاہتے ہوں۔ نیز یہ کہ ہماری تبدیلی ان کے علم میں نہ آئی تو ان کو اندازہ نہیں ہو سکے گا کہ کیا لکھ کر لاگن ہونا ہے۔ اگر وہ خود فرمائش کریں گے تو ان کا نام ضرور تبدیل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ ویسے لاگن ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ نام ہی استعمال کیا جائے، لاگن کے خانے میں نام یا ای میل دونوں میں سے کوئی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ :)
 
آپ صرف یہ دیکھیے کہ آیا وہ صرف ایک بار ہی لاگن ہوئے ہیں جب انہوں نے رجسٹر کیا ہے اور اس کے بعد اگر وہ لاگن نہیں ہوئے تو امکان ہے کہ رجسٹر کرتے وقت یوزر نیم سے قبل اعراب لگ گئے ہوں جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا ہو۔ ای میل سے لاگن کرنے کا طریقہ تو مجھے بھی ابھی معلوم ہوا ہے :)
 
زین

لائبریرین
شکریہ۔۔۔ ۔۔
اوستہ محمد ضلع جعفر اباد سے،میرا تعلق ھے
جعفرآباد میں تو بہت گرمی پڑرہی ہوگی آجکل ۔

میری خواہش ہے کہ کبھی اوستہ محمد، ڈیرہ اللہ یار، ڈی ایم جمالی اسی طرح سبی اور بولان کے علاقے دیکھ سکوں۔
 
Top