تعارف سلام

خوشی

محفلین
السلام وعلیکم

اردو محفل میں کسی کی پرزور فرمائش پہ آئی ہوں اگر بلانے والے خود نو دو گیارہ نہ ہو گئے تو
 

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام
خوش آمدید

لیکن اس 3 سال پرانے دھاگے پر آپ کی آمد کا مقصد سمجھ نہیں آیا:roll:
تو آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ھیں کہ مجھے یہاں نہیں‌آنا چاھیے تھا ویسے میں کیا آپ سے پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کے یہاں ہونے کا کیا مقصد ھے اور مجھے یہ سوال کرنے کا:|
 

زین

لائبریرین
اچھا جی تفتیش بعد میں ہوسکتی پہلے اپنا تعارف بھی تعارف والے سیکشن میں کروایئے۔
 

ظفری

لائبریرین
تو آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ھیں کہ مجھے یہاں نہیں‌آنا چاھیے تھا ویسے میں کیا آپ سے پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کے یہاں ہونے کا کیا مقصد ھے اور مجھے یہ سوال کرنے کا:|
نہیں ایسی کوئی بات نہیں خوشی جی ۔۔۔آپ جہاں اور جتنے بھی پرانے دھاگے پر جائیں اور رئپلائی کریں ۔ اس پر کسی کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے ۔ بس فہیم کبھی کبھی پیڑی سے اتر جاتا ہے ۔ ویسے آج کل اس اسکا علاج چل رہا ہے ۔ انشا ء اللہ سب اچھا ہوگا ۔ ;) ۔۔۔ :grin:
 

فہیم

لائبریرین
تو آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ھیں کہ مجھے یہاں نہیں‌آنا چاھیے تھا ویسے میں کیا آپ سے پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کے یہاں ہونے کا کیا مقصد ھے اور مجھے یہ سوال کرنے کا:|

لاحول ولا قوۃ

محترمہ بھلا مجھے آپ کے آنے سے کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔
میں نے تو یونہی آپ سے ایک سوال کرلیا ہے۔
میری طرف سے آپ اس سے بھی پرانے دھاگے پر جائیں۔

ویسے اصول کے مطابق آپ کو پہلے میرا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا۔
کیوں کے میں نے پہلے آپ کو ویلکم کیا تھا بعد میں یہ بات کی تھی:)
 

خوشی

محفلین
علاج اگر جسمانی ہو رہا ھے تو پھر ٹھیک ھے ورنہ دماغی طریقہ علاج کی میں بھی ماہر ھوں
 
Top