فہیم
لائبریرین
ایسی چیزوں سے ڈرنا ہی چاہیے
آنکھیں صاف کرکے دیکھیں
پھر ڈر نہیں لگے گا
ایسی چیزوں سے ڈرنا ہی چاہیے
آنکھیںصاف کرنے سے کیا ہو گا خیر جانے دیں اب آپ کو اب غصہ آ رہا ہے کویہ اور بات کریں دل جلانے والی ہاہاہاہاہااہاہ
دونوں کا مکسچر
دل تو پیتا ہی خون ہےآپ نے ایسے ہی کیا تھا کیا
ایجادات تو پھر ایسے ہی ہوتی ہیں
یعنی یہاں بھی حماقتیں شروع ہوگئیں
کوئٹہ میںغالبا ہاہاہاہاہاہاہا
نہیں مذاق اور پیار میں اگر کوئی کچھ بھی کہے تو مجھے کبھی برا نہیںلگتایہ آپ ہنس رہے ہیں یا آپ کو میری بات بری لگی
بہت گہری نظر رکھتی ہولیکن آپ غلط سمجھی دوسرا لفظ میں نے آپ سے نہیںبلکہ پیار کرنے والوں کے لیے کہا تھا(جن میں عزیز اور دوست شامل ہیں)شکریہ
ویسے میں نے صرف مذاق سے کہا تھا دوسرا لفظ خود سے ساتھ لگا لیا
کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟اچجی بات ہے مجھے عزیز اور دوستوں میںشامل نہیںکیا ورنہ آپ کا کیا ہوتا
ہم نے "شعلے " دیکھے ہی نہیںکیونکہ یہاں کبھی آگ بھڑکی ہی نہیںوہی جو گھبر نے کیا تھا شعلے میں