یہی تو مرض ہے کہ کچھ مانتے نہیںمریض کبھی مانتے ھیںجو آپ مانیں گے
آپ بھی مریضوں میں شامل ہوگئیں
خونخواری کا مظاہرہ مریضوں کو ڈرانے کے لیے کرنا پڑتا ہے۔
برائے مہربانی آپ جی آپ
آخری وہ آخری والی سیٹ پر بیٹھ جائیں شرافت کے ساتھ ورنہ
نہ ایسی صورت میں آپ کوان کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہوگا اس لیے شرافت کے ساتھ شرافت سے بیٹھ جائیں
مجھے آدم خوروں سے بہت ڈر لگتا ہےآپ کی ان باتوں سے بھی مجھے خطرناک مرض کی بوآرہی ہے ۔
لگتا ہے آپ کو پھر دورہ پڑ گیا ہےفکر ناٹ، ابھی ایدھی والوں کو فون کرکے ایمبولینس بوالتا ہوں۔مجھے آدم خوروں سے بہت ڈر لگتا ہے
لگتا ہے آپ کو پھر دورہ پڑ گیا ہےفکر ناٹ، ابھی ایدھی والوں کو فون کرکے ایمبولینس بوالتا ہوں۔
جی اردو کے ساتھ ساتھ طبیعت بھی خراب ہوجاتی ہے آپ جیسی مریضوں کو دیکھ کر
ایسا تو نہیں ہوتا نہ ہی آپ پر کوئی خاص عنایت ممکن ہے ، مگر قریب قریب دو دھاگوں میں آپ اپنا نامکمل تعارف کروا رہی ہیں ، اور اعتراض بجا ہے کہ آپ اپنا دھاگہ کھولیں تاکہ آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہا جا سکے ۔۔ یا پھر ان سے کہیں جن کر پرزور اصرار پر آپ تشریف لائیں ہیں کہ آپکا تعارف کروا دیں ۔۔آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیںیا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے
نہیں بہنا!آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیںیا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے