تبھی تو کہوں کہ آج محفل آنے کی اجازت کیسے مل گئی۔
مغزل محفلین دسمبر 25، 2009 #42 دیکھیے صاحب، ۔۔ دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں!
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2009 #43 ارے نہیں مغل بھائی اچھے بچے روتے نہیں۔ اگلی بار جب میری بات ہو گی بھابھی سے تو انھیں سمجھا دوں گا کہ کچھ گھنٹے آپ کو آزادی کے فراہم کرایا کریں۔ اور امید ہے کہ ہماری بات ٹالی نہیں جائے گی۔
ارے نہیں مغل بھائی اچھے بچے روتے نہیں۔ اگلی بار جب میری بات ہو گی بھابھی سے تو انھیں سمجھا دوں گا کہ کچھ گھنٹے آپ کو آزادی کے فراہم کرایا کریں۔ اور امید ہے کہ ہماری بات ٹالی نہیں جائے گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2009 #45 آپ کی فرمائش تو کچھ یوں ہونی چاہئے کہ برائے مہربانی "انھیں" کچھ در کے لئے محفل سے دور بھی رکھا کیجئے۔
آپ کی فرمائش تو کچھ یوں ہونی چاہئے کہ برائے مہربانی "انھیں" کچھ در کے لئے محفل سے دور بھی رکھا کیجئے۔
مغزل محفلین دسمبر 26، 2009 #46 سعود چچا۔۔ چلیے بھاگیے ۔۔۔ ثمرینہ آگئی ہیں ۔ اس دھاگے کی یہ درگت دیکھیں گی تو ہماری خیر نہیں ۔۔ ۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2009 #47 اپنی ثمرینہ بٹیا سے کیا ڈرنا مغل بھیا؟ وہ زیادہ سے زیادہ ٹافی مانگیں گی یا جیب کھنگال لیں گی۔ پر اتنا تو بہنوں کا حق ہوتا ہے۔
اپنی ثمرینہ بٹیا سے کیا ڈرنا مغل بھیا؟ وہ زیادہ سے زیادہ ٹافی مانگیں گی یا جیب کھنگال لیں گی۔ پر اتنا تو بہنوں کا حق ہوتا ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 29، 2009 #49 ابن سعید نے کہا: اپنی ثمرینہ بٹیا سے کیا ڈرنا مغل بھیا؟ وہ زیادہ سے زیادہ ٹافی مانگیں گی یا جیب کھنگال لیں گی۔ پر اتنا تو بہنوں کا حق ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں صاحب ۔۔ یہ تو ۔ ہے ۔۔ لیکن لگتا ، محترمہ ٍٍٍٹافیوں سے ٹلنے والی نہیں ،ورنہ ،، کب کی واپس آچکی ہوتیں ۔
ابن سعید نے کہا: اپنی ثمرینہ بٹیا سے کیا ڈرنا مغل بھیا؟ وہ زیادہ سے زیادہ ٹافی مانگیں گی یا جیب کھنگال لیں گی۔ پر اتنا تو بہنوں کا حق ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں صاحب ۔۔ یہ تو ۔ ہے ۔۔ لیکن لگتا ، محترمہ ٍٍٍٹافیوں سے ٹلنے والی نہیں ،ورنہ ،، کب کی واپس آچکی ہوتیں ۔