ڈانٹ تو کھانی ہی پڑے گی کیونکہ باقی تصاویر یہاں پوسٹ کے قابل ہی نہیں
محترم اطہر عباس صاحب جب یہ کہہ رہے تو درست ہی ہوگا۔
محسن کا اس کالم سے کیا تعلقاس مفروضے کو سامنے رکھ کر اگر ہم یہ کہیں کہ محترم محسن حجازی صاحب جو بات کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہی ہوسکتا ہے
اور یقینا ہے
محسن کا اس کالم سے کیا تعلق
محترم اطہر عباس ایک مانے ہوئے صحافی ہیں۔
ڈکیتوںکے بارے میںاپ جانیےنامی گرامی تو ڈکیت بھی ہوتے ہیں۔
ڈکیتوںکے بارے میںاپ جانیے
میںنے تو مانا ہوا "صحافی" لکھا تھا
محسن کا اس کالم سے کیا تعلق
محترم اطہر عباس ایک مانے ہوئے صحافی ہیں۔
آپ نے یہ نہیں لکھا کہ اُنہیں کس نے مانا ہے؟
میں نے انکی پوسٹ اطہر صاحب کے جواب کے تناظر میں یہ بات کہی تھی
میرےبھائی بات یہ ہے کہ جتنا بھی بگاڑ پاکستان میں آیا ہوا ہے وہ اُن مانے ہوئے لوگوں کی طرف سے ہی آیا ہے۔۔۔۔
ورنہ جن کے ہاتھ پیر ہی معیشت کی زنجیر میں پھنسے ہوئے ہیں وہ کیا کر سکتے ہیں
غلط
مانے ہوئے لوگوںکو پھانسی لگی ہے یا بم یا پھر گولیاں
بگاڑ تو ان کی وجہ سے ایا ہے جو سال دو سال بعد بندوق لے کر اجاتے ہیں اور پھر بے سری شاعری شروع ہوتی ہے۔
آپ بھی میری کسی بھی بات کا برا نہ منایے گااچھا بھائی جان میں تو دعا کرتا ہوں کے آپ کی سر والی باتوں میں مزید سر آئے۔
میں اور آپ نے جھگڑ کر کیا کرنا ہے۔
بگڑے ہوئے تو ہم خود ہیں اور ہم ہی میں سے یہ لوگ منتخب ہوکر آتے ہیں
کسی دن ایسا کرتے ہیں کہ ہم دونوں اپنے دامن میں جھانکتے ہیں اور دیکھتے ہیں ہم اپنے گھر والوں سے دوستوں سے بڑوں سے بوڑھوں سے کس قسم کا رویہ رکھتے ہیں۔ خدا اور رسول کی کتنی باتیں مانتے اور ملیامیٹ کرتے ہیں
لوگوں کو کتنا پیار دیتے ہیں!!!
میں تو اس بات کا قائل ہوں
مدینہ سے دعا ہے
اللہ میری اور سب کی بگڑی بنائے۔
آمین
میری کسی بات کا برا مت منائے گا۔۔۔۔
مدینہ سے دعا ہے
اللہ میری اور سب کی بگڑی بنائے۔
آمین
میری کسی بات کا برا مت منائے گا۔۔۔۔
بھائی میرے دعا اللہ سے مانگیے مدینے سے دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟