مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹن ٹن ٹن

کوئی ہے ؟؟؟

آج صبح ہی صبح آٹپکے ہم :)
آج سلمان حمید لالہ سالگرہ ہے تو میری طرف سے ان کو ڈھیروووووووووووووووووں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ بہت بہت مبارک ہوں :)
خوش رہیں جیتے رہیں ، ہنستے مسکراتے رہیں
خوشیاں سمیٹتے اور بکھیرتے رہیں :) آمین
والسلام :)
 
سلمان حمید

محفلین

ارے واہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ ایک عدد دھاگہ یہاں بھی کھلا ہوا ہے میری سالگرہ کا۔ بہت بہت شکریہ بہنا ان ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے :)
 
ابن رضا

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو
t3350_zpsfd9d6bcd.jpg
 
سلمان حمید

محفلین
سالگرہ مبروک یا اخی ۔۔۔ :)
سلمان حمید صاحب کو سالگرہ پر بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔ ۔ :)
سلمان حمید بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ عمر سیف بھائی، نیرنگ خیال دوست اور شمشاد بھائی :) ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ ایک عدد دھاگہ یہاں بھی کھلا ہوا ہے میری سالگرہ کا۔ بہت بہت شکریہ بہنا ان ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے :)
شکریہ کے ساتھ کیک بھی اور ابن سعید سعودلالہ کے والٹ سے پیسے اُڑا کے ڈنر بھی کروائیں ایویں تھوڑی نا دی ہے مبارکباد
مقدس
عائشہ عزیز
ملائکہ
عینی شاہ
آجاؤ بھئی کھانے مل کے کھائیں گے
 
سلمان حمید

محفلین
شکریہ کے ساتھ کیک بھی اور ابن سعید سعودلالہ کے والٹ سے پیسے اُڑا کے ڈنر بھی کروائیں ایویں تھوڑی نا دی ہے مبارکباد
مقدس
عائشہ عزیز
ملائکہ
عینی شاہ
آجاؤ بھئی کھانے مل کے کھائیں گے
لالی کیک تو کھا پی بھی لیا اب جس جس نے کھانا ہے وہ کھانے کی دعوت پر بلا ججھک تشریف لے آئے لیکن میرے من پسند تحائف لانا مت بھولیے گا :laughing:
 
سلمان حمید

محفلین
اگر بھول جائیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اجی ہم کس مرض کی دعا ہیں؟ مہمان جب پتہ جاننے کے لیے فون کریں گے تو ہم تبھی تحفے کا یاد کروا دیں گے نا :rollingonthefloor:

لیکن میں اتنا بھی لالچی نہیں ہوں، اگر کوئی بھول بھی گیا تو اگلی دفعہ 2 تحائف کے وعدے پر دعوت دے دوں گا :)
 
ماہی احمد

وعدہ تو ٹوٹ جاتا ہے :whistle:
ویسے آپ اس وعدہ پر بُلالیں، آئندہ کی آئندہ دیکھی جائے گی!
 
سلمان حمید

محفلین
وعدہ تو ٹوٹ جاتا ہے :whistle:
ویسے آپ اس وعدہ پر بُلالیں، آئندہ کی آئندہ دیکھی جائے گی!
چلیں ٹھیک ہے ویسے بھی اس بار گھر والوں، رشتے داروں اور دوستوں کی کمی کا احساس زیادہ ہے تو دفع کیجئے تحائف کو، سب لوگ آ جائیں، خوب ہلہ گلہ کریں گے :)
 
Top