مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو رات تک تو مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آیا یہ صبح ہوتے ہی کوئی کارنامہ ہوا ہے واہ جی واہ کیا بات ہے بہت بہت مبارک ہو

خرم شہزاد خرم

بہت شکریہ خرم بھائی۔۔۔۔! محفل کی سالگرہ کے باعث آج کل محفل میں ہی گھوم رہے ہیں سو پانچ ہزار کا سنگِ میل جلد ہی آن ملا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب محمد احمد بھائی ۔۔۔ !
کچھوے اور خرگوش کی بھی خوب کہی آپ نے ۔۔۔ :)
میری طرف سے 5000 ہزار پیغامات کا سنگِ میل " اتنی جلدی " عبور کرنے پر ڈھیروں مبارکباد ۔۔۔ ۔:congrats:
اب دس ہزاری میں بھی کچھ زیادہ دیر تو نہیں لگے گی ناں۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :haha:

بہت شکریہ مہ جبین صاحبہ،

دس ہزار "جلد ہی" ہو جائیں گے۔ :D
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارک احمد بھائی :) ،میں تو جانے کب سے 6 ہزاری منصب ہی عبور نہیں کر پایا۔۔۔ ۔

شکریہ محمد امین بھائی۔۔۔!

آپ 6901 پیغامات کے ساتھ موجود ہیں اس وقت۔ بس 99 پیغامات کے بعد اگلے ہزاریے میں پہنچ جائیں گے۔ اب 99 کے پھیر سے کیسے نکلنا ہے یہ تو آپ کو ابھی سے سوچنا ہوگا۔ :ROFLMAO:
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو جناب
congrats4.gif

congratulations00.gif

بہت شکریہ زحال بھائی۔۔۔۔!

آپ نے اتنا خوبصورت کارڈ بھیجا ہے کہ دل چاہتا ہے ایک بار پھر سے 4999 پر جا کر پانچ ہزار کئے جائیں۔ :D
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارک ہو احمد بھائی ۔۔ آپ کم لکھتے ہیں لیکن اچھا لکھتے ہیں ۔:) ۔ کوالٹی کو دیکھا جائے تو آپ کے پانچ ہزار ہم جیسوں جے پندرہ ہزار پر بھاری ہیں ۔۔ :battingeyelashes:

سارہ خان

کیابات ہے سارہ بہن، یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ کو ہماری تحریر بھلی لگتی ہے۔

خوش رہے۔ شاد آباد رہے۔ :D
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارک ہو سوہنیو!!
پنج ہزاری ہو گئے اب تو آپ

لیکن

کوالٹی پر نو سمجھوتہ والے اصول پر ثابت قدم رہنا
کہیں مراسلوں کی دوڑ میں لگ کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

شکریہ غالب صاحب،

کوالٹی والا مشورہ خوب ہے۔ مراسلوں کی دوڑ سے تو ہمیں کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے ہاں البتہ کوالٹی کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ خاص طور پر آج کل تو ہم نہ جانے کیا کیا لکھ رہے ہیں محفل میں اور کوالٹی کنٹرول سسٹم بھی کوئی نہیں ہے۔ :D
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گولے سے یاد آیا کوریج کہاں تک پہنچی۔ لگتا ہے آج سب ٹھنڈے پڑے ہیں۔ :D

کہا بھی تھا کہ گولے کی تشہیر مت کیجے۔ :laughing:
ہا ہا ہا کیا کریں سب کو دیکھانا بھی تو تھا نا ۔ کوریج کا کچھ نیا سوچ رہا تھا لیکن وقت نہیں ملتا نا ٹھیک سے آج کوشش کرتا ہوں
 

محمداحمد

لائبریرین
ہا ہا ہا کیا کریں سب کو دیکھانا بھی تو تھا نا ۔ کوریج کا کچھ نیا سوچ رہا تھا لیکن وقت نہیں ملتا نا ٹھیک سے آج کوشش کرتا ہوں

کل فرحت کیانی نظر آئیں تھیں پر شاید جلد ہی چلی گئیں۔ مقدس بی بی نے بھی مائیک جب ہی اُٹھانا ہوتا ہے جب کوئی اور کوریج میں لگا ہوا ہو۔ اب ہم تو کوریج کرنے سے رہے کہ ہم کوریج میں لگ گئے تو لوگ پھر کسے "کور" کریں گے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بھائی محمد احمد !
آپ اپنے مراسلات کی " پھرتی " کی وجوہات پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟ :)

:D

کچھ خاص نہیں۔۔۔۔!

آج کل جس طرح ہر لڑی میں لکھ رہا ہوں (سالگرہ کی خوشی میں) پہلے نہیں لکھتا تھا اور زیادہ تر شاعری کے زمروں میں ہی گزارہ ہوتا تھا۔ :)

پھر میں "موڈی" بھی بہت ہوں۔ :) کافی کافی دن محفل سے غائب رہتا ہوں۔ :D

ویسے میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ جب سے اطلاعات (نوٹیفیکشن) کا نیا نطام آیا ہے مجھ سمیت کافی محفلین بہت فعال ہو گئے ہیں۔ شاید یہ نظام پہلے والے سے زیادہ موثر ہے۔ :thumbsup2:
 

مقدس

لائبریرین
کل فرحت کیانی نظر آئیں تھیں پر شاید جلد ہی چلی گئیں۔ مقدس بی بی نے بھی مائیک جب ہی اُٹھانا ہوتا ہے جب کوئی اور کوریج میں لگا ہوا ہو۔ اب ہم تو کوریج کرنے سے رہے کہ ہم کوریج میں لگ گئے تو لوگ پھر کسے "کور" کریں گے۔ :)
احمد بھیا ذرا ویٹیں آپ
شام میں بتاتی ہوں آپ کو بچوں ں ں
ابھی آنکھوں نے کھلنے سے انکار کر دیا ہے :)
 
Top