مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

محمداحمد

لائبریرین
شام میری ، آپ کی نہیں
ہی ہی ہی ہی

آنکھوں کے ساتھ منہ بھی کھل جاتا ہے بھیا ہی ہی ہی

بھئی میرا تو لنچ کا وقت ہوگیا ہے، آپ شاید ناشتہ کریں گی۔ :)

کوریج کا کچھ کریں اور کچھ ایکٹیوٹیز بھی تاکہ کوریج ہو سکے۔ مشاعرے کا تبصرہ جات والا دھاگہ بھی سونا ہے نہ پھول نہ ٹماٹر۔ :ROFLMAO:
 
مقدس

لائبریرین
لاسٹ دو دن آفس میں بزی تھے، اس لیے کچھ خاص ایکٹیوٹی نہیں تھی
آج کچھ کرتے ہیں
امی کی طرف جاؤں گی تو اپنا لیپی ساتھ لے جاتی ہوں بھیا ؛)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو احمد :)
مزے کی تحریر ہے ہمیشہ کی طرح :smile2:
ویسے آپ کی تحریر سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جیتنے کے لئے خرگوش سے دوڑ لگانی ہی نہیں چاہئیے۔ :openmouthed:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کل فرحت کیانی نظر آئیں تھیں پر شاید جلد ہی چلی گئیں۔ مقدس بی بی نے بھی مائیک جب ہی اُٹھانا ہوتا ہے جب کوئی اور کوریج میں لگا ہوا ہو۔ اب ہم تو کوریج کرنے سے رہے کہ ہم کوریج میں لگ گئے تو لوگ پھر کسے "کور" کریں گے۔ :)
:openmouthed: ویل سیڈ۔
ان دنوں مصروفیت ایسی ہو گئی کہ حسبِ عادت لاگ ان کر بھی لوں تو دوبارہ ادھر جھانکنے کا موقع نہیں ملتا۔ لیکن خرم شہزاد خرم کو کیا ہوا؟ وہ تو خاصی فرصت سے پاکستان چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ کیوں خرم؟
 
نایاب

لائبریرین
ahmad.gif
 
ویسے مصروفیت تو اچھی چیز ہے لیکن جیسے ہی فراغت ملے ضرور آئیے کہ سالگرہ میں سب کا ہونا بہت ضروری ہے۔ :D

خرم بھیا کے کنیکشن میں کچھ مسئلہ ہو گیا تھا آتے ہی ہوں گے جناب۔
 
محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو احمد :)
مزے کی تحریر ہے ہمیشہ کی طرح :smile2:
ویسے آپ کی تحریر سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جیتنے کے لئے خرگوش سے دوڑ لگانی ہی نہیں چاہئیے۔ :openmouthed:

وعلیکم السلام۔۔۔۔!

مبارکباد کا بہت شکریہ فرحت صاحبہ،

خرگوش سے واقعی ریس نہیں لگانی چاہیے ورنہ انجام اس سے مختلف نہیں ہوتا۔ :D
 
Top