محمد تابش صدیقی
منتظم
سین خے بہن سے گزارش ہے کہ روشنی ڈالیے۔قوامی سویوں پر روشنی ڈالی جائے!
میرا تعلق کھانے والے فرقہ سے ہے۔
سین خے بہن سے گزارش ہے کہ روشنی ڈالیے۔قوامی سویوں پر روشنی ڈالی جائے!
کل عید ہے ، آپ کھاتے ہوئے بھی روشنی ڈال سکتے ہیں!سین خے بہن سے گزارش ہے کہ روشنی ڈالیے۔
میرا تعلق کھانے والے فرقہ سے ہے۔
جی۔ تصویر تو حاضر ہو جائے گی، ان شاء اللہکل عید ہے ، آپ کھاتے ہوئے بھی روشنی ڈال سکتے ہیں!
اور لوگ بھی گھر کے وہ بے تکلف کہ جن کی ایک دو رول سے داڑھ بھی گیلی نہیں ہوتی اور جن کا آدھ درجن فی کس سے بس گزارہ ہوتا ہو۔پہلی بار اور زیادہ لوگوں کے لیے بنانے پہ محنت طلب بھی۔
قوامی سویوں پر روشنی ڈالی جائے!
بہت خوب سائرہ، منہ میں پانی آ گیا بھئی۔ بہت لذیذ لگ رہے ہیں۔ پہلی بار اور زیادہ لوگوں کے لیے بنانے پہ محنت طلب بھی۔
اور لوگ بھی گھر کے وہ بے تکلف کہ جن کی ایک دو رول سے داڑھ بھی گیلی نہیں ہوتی اور جن کا آدھ درجن فی کس سے بس گزارہ ہوتا ہو۔
ہمارے گھر ذرا گاڑھی پسند کی جاتی ہیں، اس لیے دودھ اتنی مقدار میں ڈالا جاتا ہے کہ پک پک کر خشک ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ تھوڑی کم گاڑھی پسند کرتے ہیں، تو دودھ کی مقدار بڑھا دیتے ہیں، اور مکمل خشک نہیں کرتے۔قوامی سویاں سوکھی سویوں یا بھنی سویوں کی قسم کی ایک ڈش ہوتی ہے۔ اسی طرح کی ایک ڈش سویوں کا زردہ بھی ہوتی ہے۔ قوامی سویوں میں شیرے کے ساتھ دودھ بھی ڈالا جاتا ہے جبکہ سویوں کا زردہ شیرے سے تیار کیا جاتا ہے۔ مختلف اقسام کی تراکیب دیکھنے میں آتی ہیں اور اجزا کے تناسب میں فرق ہوتا ہے۔
میرا قوامی سویاں بنانے کا تجربہ اچھا نہیں رہا ہے سو میں اس کی ترکیب بتانے سے قاصر ہوں۔ ابھی والدہ مصروف ہیں۔ فارغ ہو جائیں تو ان سے ترکیب ڈسکس کر کے شئیر کر دوں گی
ایک تو نا! اس اس طرح کے نام نکالتے ہیں سب کہ بندہ کہتا ہے یہ کیا ہے. تفصیل یا تصویر کے بعد پتا چلتا ہے کہ یہ وہی ہے جو گھر میں ہر بار بنتی ہے.قوامی سویاں سوکھی سویوں یا بھنی سویوں کی قسم کی ایک ڈش ہوتی ہے۔ اسی طرح کی ایک ڈش سویوں کا زردہ بھی ہوتی ہے۔ قوامی سویوں میں شیرے کے ساتھ دودھ بھی ڈالا جاتا ہے جبکہ سویوں کا زردہ شیرے سے تیار کیا جاتا ہے۔ مختلف اقسام کی تراکیب دیکھنے میں آتی ہیں اور اجزا کے تناسب میں فرق ہوتا ہے۔
میرا قوامی سویاں بنانے کا تجربہ اچھا نہیں رہا ہے سو میں اس کی ترکیب بتانے سے قاصر ہوں۔ ابھی والدہ مصروف ہیں۔ فارغ ہو جائیں تو ان سے ترکیب ڈسکس کر کے شئیر کر دوں گی
جیسے کچھ دن پہلے طاہری یا تہاری کھا کر پتا چلا کہ بچپن سے ہم تہاری ہی کھاتے چلے آ رہے ہیں۔ایک تو نا! اس اس طرح کے نام نکالتے ہیں سب کہ بندہ کہتا ہے یہ کیا ہے. تفصیل یا تصویر کے بعد پتا چلتا ہے کہ یہ وہی ہے جو گھر میں ہر بار بنتی ہے.
اور اپ سائیڈ سن ایگ کا پتا لگا کہ ہالف بوائلڈ ایگ ہے...جیسے کچھ دن پہلے طاہری یا تہاری کھا کر پتا چلا کہ بچپن سے ہم تہاری ہی کھاتے چلے آ رہے ہیں۔
اس پر کافی ساری ریٹنگز بنتی ہیں. لیکن متفق دینا ہم پر واجب ٹھہرا!ابھی میرے پاس چکھنے کی غرض سے لائی گئی ہیں، تو سوچا آپ لوگوں کو بھی چکھا دی جائیں۔
ابھی میرے پاس چکھنے کی غرض سے لائی گئی ہیں، تو سوچا آپ لوگوں کو بھی چکھا دی جائیں۔
اب ایک چمچ سے تھوڑی ذائقہ واضح ہوتا ہے۔یہ صرف چکھنے کے لئے ہیں!!!!!
اس پر وہ مثال صادق آتی ہے کہ کسی نے ماچس کی ڈبی کی ساری تیلیاں جلا کر چیک کی تھیں کہ ٹھیک سے چلیں گی یا خراب ہیں.اب ایک چمچ سے تھوڑی ذائقہ واضح ہوتا ہے۔
آج تو بہت فارم میں ہیں بھئی!اس پر وہ مثال صادق آتی ہے کہ کسی نے ماچس کی ڈبی کی ساری تیلیاں جلا کر چیک کی تھیں کہ ٹھیک سے چلیں گی یا خراب ہیں.