زیک
مسافر
مثالی محبت جو ہوئی وارث کیلیجیے!! وارث بھائی سے یوں پوچھ رہے ہیں جیسے بھری محفل میں صرف وارث بھائی "صاحب بیوی" ہیں؟؟
مثالی محبت جو ہوئی وارث کیلیجیے!! وارث بھائی سے یوں پوچھ رہے ہیں جیسے بھری محفل میں صرف وارث بھائی "صاحب بیوی" ہیں؟؟
اصل میں انہیں دل کے پھپھولے پھوڑنے کا موقع دینا چاہ رہے ہیں...لیجیے!! وارث بھائی سے یوں پوچھ رہے ہیں جیسے بھری محفل میں صرف وارث بھائی "صاحب بیوی" ہیں؟؟
ابھی پچھلے دنوں ڈالفن کا ایک غول ہمارے جہاز کے پہلو میں منڈلاتا تھا اور ہم عرشے سے ان کا نظارہ کرتے تھے۔کبھی سمندری مخلوق دیکھنے کا اتفاق ہوا؟؟
تصاویر۔وڈیو؟؟؟ابھی پچھلے دنوں ڈالفن کا ایک غول ہمارے جہاز کے پہلو میں منڈلاتا تھا اور ہم عرشے سے ان کا نظارہ کرتے تھے۔
جہاز رانی کے دوران میں سیل فون لاکر میں رکھتا ہوں۔ ویسے بھی ماسوائے پہلے سفر کے سمندر کی تصاویر لینے کو خیال نہیں آیا۔تصاویر۔وڈیو؟؟؟
اپنے لئے نہ سہی اپنے شہزادوں کے لئے ضرور لیا کریں۔ بڑے ہوئے تو نہ صرف آپ سے فرمائش کریں گے بلکہ پہلے تصویریں نہ لینے کا گلہ بھی ضرور دیں گے۔ان کے بہانے ہمیں بھی تصویری سیاحت کا موقع ملے گا۔جہاز رانی کے دوران میں سیل فون لاکر میں رکھتا ہوں۔ ویسے بھی ماسوائے پہلے سفر کے سمندر کی تصاویر لینے کو خیال نہیں آیا۔
دوران سیاحت بھی چند ہی تصاویر لیتا ہوں۔۔ ایک دو سیلفی ، اور کچھ شہروں کے مرکزی یا تاریخی حصوں کے بازار، گلیاں اور فن تعمیرات کی۔
زبردست!! یہ محض اتفاق تھا یا اس سفر میں آپ کی توجہ سمندری جانوروں کی طرف رہی، اس لیے ڈولفن کا غول نظر آیا؟؟ابھی پچھلے دنوں ڈالفن کا ایک غول ہمارے جہاز کے پہلو میں منڈلاتا تھا اور ہم عرشے سے ان کا نظارہ کرتے تھے۔
محض اتفاقزبردست!! یہ محض اتفاق تھا یا اس سفر میں آپ کی توجہ سمندری جانوروں کی طرف رہی، اس لیے ڈولفن کا غول نظر آیا؟؟