اویس مظفر ٹپی ایک متنازع شخصیت ہے، جو یقیناً اس صورتحال میں سندھ پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات اور خانوادوں جیسے مخدوم آف ہالا، تالپوروں اور مہروں کے خانوادوں کے لئے مزید ہزیمت کا سبب بنے گا! وزارت اعلیٰ کے لئے قائم علی شاہ، سراج درانی ، علی نواز یا علی احمد خان مہر، نثار کھوڑو اور مخدوم جمیل الزماں بھی اُمید سے ہیں۔۔۔ اویس مظفر ٹپی جیسے بندے کی نامزدگی سے اندرون سندھ پی پی پی کے اندر بحران کا سبب بنے گی۔۔۔ اگر ممتاز بھٹو جیسا آدمی گورنر بن جاتا ہے تو پی پی پی کے لئے مشکلات میں بہت اضافہ ہوجائے گا۔۔۔ابھی تک پیپلز پارٹی کی سیٹس 65 ہیں۔ 58 باقی سب ہیں ۔ کراچی کی 3 سیٹوں پر پولنگ یا ری پولنگ ہوگی، لیکن پیپلز پارٹی کو کوئی سیٹ نہیں ملے گی یعنی باقی سب 61۔ اندرون سندھ پانچ سیٹوں کے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر بھی ری پولنگ ہورہی ہے، دس جماعتی اتحاد نے ہڑتال کی کال بھی دے دی ہے ۔ مجھے تو دال میں کچھ کا لا لگ رہا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو پیپلز پارٹی کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
انسان کو تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیئے۔۔یہاں اُمید سے ہیں کے بجائے اُمید لگائے ہوئے ہیں لکھنا مناسب تھا۔۔اویس مظفر ٹپی ایک متنازع شخصیت ہے، جو یقیناً اس صورتحال میں سندھ پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات اور خانوادوں جیسے مخدوم آف ہالا، تالپوروں اور مہروں کے خانوادوں کے لئے مزید ہزیمت کا سبب بنے گا! وزارت اعلیٰ کے لئے قائم علی شاہ، سراج درانی ، علی نواز یا علی احمد خان مہر، نثار کھوڑو اور مخدوم جمیل الزماں بھی اُمید سے ہیں۔۔۔ اویس مظفر ٹپی جیسے بندے کی نامزدگی سے اندرون سندھ پی پی پی کے اندر بحران کا سبب بنے گی۔۔۔ اگر ممتاز بھٹو جیسا آدمی گورنر بن جاتا ہے تو پی پی پی کے لئے مشکلات میں بہت اضافہ ہوجائے گا۔۔۔
اس میں اتنا برا منانے والی کیا بات تھی۔۔۔ میرے لکھنے کا مطلب یہی تھا جو آپ نے سمجھا، نا میری نیت الحمد للہ ایسی "بیہودہ بات" لکھنے کی تھی۔۔۔ آپ نے غلط مطلب لیا یہ آپکا اپنا ذہنی خلجان ہوسکتا ہے۔۔۔ میری یہ نیت نہیں تھی۔۔۔انسان کو تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیئے۔۔یہاں اُمید سے ہیں کے بجائے اُمید لگائے ہوئے ہیں لکھنا مناسب تھا۔۔
اچھا اب سمجھا یہ میرا ذہنی خلجان تھا ۔۔۔شکریہ۔اس میں اتنا برا منانے والی کیا بات تھی۔۔۔ میرے لکھنے کا مطلب یہی تھا جو آپ نے سمجھا، نا میری نیت الحمد للہ ایسی "بیہودہ بات" لکھنے کی تھی۔۔۔ آپ نے غلط مطلب لیا یہ آپکا اپنا ذہنی خلجان ہوسکتا ہے۔۔۔ میری یہ نیت نہیں تھی۔۔۔