آااااں اس بات کا فلحال کوئی جواب نہیں میرے پاساتنی گہری خاموشی۔۔۔ کیوں
صحیح۔۔۔ اس بات کو چھوڑئیے وہیں۔آااااں اس بات کا فلحال کوئی جواب نہیں میرے پاس
الحمدللہ بالکل خیریت سے، آپ بتایں کیسی ہیں؟؟؟؟صحیح۔۔۔ اس بات کو چھوڑئیے وہیں۔
یہ بتائیے کیسی ہیں۔
الحمد للہ اس طرف بھی خیریت ہے۔
الحمدللہ بالکل خیریت سے، آپ بتایں کیسی ہیں؟؟؟؟
یعنی خیریت مطلوب خیریت موجود۔الحمد للہ اس طرف بھی خیریت ہے۔
ہاں نا۔۔۔یعنی خیریت مطلوب خیریت موجود۔
خیر۔اچھی علامتیں ہیں۔
فرصت کے لیے فرصت نکالنی پڑتی ہے۔لیکن فرصت نکالنے کی فرصت ملے تب نا۔۔۔عجیب مخمصہ ہے۔ہاں نا۔۔۔
البتہ صورت حال تپی ہوئی ہے کہ فرصت سے بیٹھنے کی فرصت ہی نہیں مل رہی۔
لیکن فرصت کو فرصت ملے تب سوچے نا۔ کس کے پاس فرصت ہے اتنی؟وہی تو۔ فرصت بھی سوچتی ہو گی کہ اتنی فرصت سے فرصت پانے کی باتیں آخر کیوں ہو رہی ہیں۔
پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
فرصت تو بلا شرکت ساری فرصت کی خود مالک ہے۔ اسے کسی فرصت کے بارے سوچنے کی فرصت بھلا کیوں نکالنی۔لیکن فرصت کو فرصت ملے تب سوچے نا۔ کس کے پاس فرصت ہے اتنی؟
بشمول خود فرصت
۔
مالک تو ہے لیکن مصروف ہے اپنے آپ کو بانٹنے میں ۔اب اسے بانٹنے سے فرصت ملے تو بات بنے۔فرصت تو بلا شرکت ساری فرصت کی خود مالک ہے۔ اسے کسی فرصت کے بارے سوچنے کی فرصت بھلا کیوں نکالنی۔
پھر تو ہر وقت اس کی زبان پر یہی رہتا ہو گا کہمالک تو ہے لیکن مصروف ہے اپنے آپ کو بانٹنے میں ۔اب اسے بانٹنے سے فرصت ملے تو بات بنے۔
اور اگر اسے فرصت میسر آگئی تو شاید اپنے حصے میں بھی کچھ آجائے۔پھر تو ہر وقت اس کی زبان پر یہی رہتا ہو گا کہ
دل مانگتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
اللّٰہ خیر ۔۔۔۔الحمدللہ بالکل خیریت سے، آپ بتایں کیسی ہیں؟؟؟؟
ہم تو "کلاس سٹینڈ" کہنے والے تھے 😂لمبااااااا سا خوش آمدید کہو۔ ماہی احمد کو۔
پھر رک کیوں گئے؟؟؟ کہا کیوں نہیں۔۔۔۔ہم تو "کلاس سٹینڈ" کہنے والے تھے 😂
اس دیری پر آپ کو پڑنی تو ڈانٹ چاہیے ، میں نے مذاق میں کلاس سٹینڈ کا کہا تو اس پر بھی جرأت دکھا رہی ہیں؟؟؟؟پھر رک کیوں گئے؟؟؟ کہا کیوں نہیں۔۔۔۔